اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
کانگریس

امریکی عوام جلد ہی حکومت کے خلاف ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہوں گے

امریکی عوام سے کئے گئے تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق عوام کی اکثریت اس ملک کی حکومت کو ایک کرپٹ اور دھوکہ باز ادارہ سمجھتی ہے کہ شاید جلد ہی انہیں اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5719    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

انقلاب اسلامی کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چائیے

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہداء کی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: شہداء نے انقلاب اسلامی، حضرت امام (رہ) ، حجاب اور دشمن کے شر کو دور کرنے کے سلسلے میں قربانیاں پیش کیں۔ لہذا ہمیں انقلاب کے اہداف کو مخدوش کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4406    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

بھارتی سرکار پر اپوزیشن پارٹیوں کی شدید تنقید اور سنگین الزامات

بھارت میں کانگریس سمیت دیگر اپوزیشن پارٹیوں نے کہا کہ بھارتی سرکار دیگر ممالک میں اپنا قد اونچا کرنےکیلئے ٹیکے بھیج رہی ہے اور اس کی ملک کے صحت مشن پر توجہ بہت کم ہے۔
خبر کا کوڈ: 4390    تاریخ اشاعت : 2021/03/19

شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے " تاریخ ساز فرشتوں کے لشکر " کے عنوان سے منعقد قومی کانگریس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہید ، جانباز اور آزاد ہونے والی خواتین انقلاب اسلامی کے اعلی ترین افتخارات میں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4354    تاریخ اشاعت : 2021/03/09

سیکیورٹی خدشات کے باعث امریکی ایوان نمائندگان کا اجلاس منسوخ

امریکہ کے ایوان نمائندگان کے آج ہونے والے اجلاسکو ہنگاموں کے خدشات کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4333    تاریخ اشاعت : 2021/03/04

جوبائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا/ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جبکہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ ہوگیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 4155    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4130    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے ارکان کا اس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4119    تاریخ اشاعت : 2021/01/12

امریکی صدر ٹرمپ نے مواخذے کے خوف سے اپنی شکست تسلیم کرلی

امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کانگریس کی عمارت پرحملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور مواخذے کے مطالبہ سے خوف زدہ ہوکر امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4109    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

راہل گاندھی کی شہریت پر ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ

ہندوستان میں عام انتخابات کے آخری دو مرحلوں کی پولنگ سے قبل اس ملک کی سپریم کورٹ نے کانگریس کے صدر راہل گاندھی کی شہریت کے معاملے پر ان کے خلاف دائرکی گئی درخواست کو خارج کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3910    تاریخ اشاعت : 2019/05/09

ہندوستان میں انتخابی مہم، بی جے پی اور کانگریس کے روڈ شو

ہندوستان میں جہاں تیسرے مرحلے کے انتخابات ہو چکے ہیں اور اب 4 مرحلے کے انتخابات ہونے باقی ہیں انتخابی گہما گہمی اپنے عروج پر ہے اور بی جے پی اور کانگریس کے رہنماوں نے روڈ شو بھی کئے۔
خبر کا کوڈ: 3853    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

ہندوستان: انتخابی مہم کا سلسلہ

ہندوستان میں پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے سبھی سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ اس درمیان اپوزیشن کی بیس جماعتوں نے ای وی ایم مشینوں پر سوال کھڑے کرتے ہوئے دوبارہ بیلٹ پیپروں سے انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3820    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

آرایس ایس اوربی جے پی خوف وہراس پھیلا رہے ہیں: راہل گاندھی

ہندوستان کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے آرایس ایس اوربی جے پی پر کڑی نکتہ چینی کی۔
خبر کا کوڈ: 3744    تاریخ اشاعت : 2019/03/12

امریکی کانگریس کی رکن مسلم خواتین کی اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت

امریکی کانگریس کی رکن دو مسلم خواتین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3631    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

امریکی کانگریس میں ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے موقع پر کشیدگی

پریس ذرائع نے امریکی کانگریس سے ٹرمپ کے سالانہ خطاب کے موقع پر کانگریس ی اراکین میں کشیدگی پائی جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3604    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

امریکی حکومتی شٹ ڈاؤن سے 11 ارب ڈالر کا نقصان

امریکا میں گذشتہ پانچ ہفتے کے دوران حکومتی شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں گیارہ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
خبر کا کوڈ: 3544    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

امریکی کانگریس سے سالانہ خطاب کے موقف سے ٹرمپ کی پسپائی

امریکی صدر ٹرمپ نے ایوان نمائندگان سے اپنے سالانہ خطاب کے بارے میں موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی شٹ ڈاؤن ختم ہونے تک وہ امریکی کانگریس سے اپنا خطاب ملتوی کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3507    تاریخ اشاعت : 2019/01/24

لوک سبھا انتخابات کےلئے راہل گاندھی کی مہم

ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے دوران ریاست اترپردیش میں تیرہ ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3460    تاریخ اشاعت : 2019/01/14

امریکی صدر ٹرمپ کا ایک اور یوٹرن

امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3438    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

شٹ ڈاؤن کے خلاف امریکی ملازمین کا احتجاج

حکومتی شٹ ڈاؤن کے باعث تنخواہوں سے محروم ہونے والے سیکڑوں سرکاری ملازمین نے اپنے حقوق کی بازیابی کے لئے وائٹ ہاؤس کی جانب مارچ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3430    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

مقبول خبریں