پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دو روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3942 تاریخ اشاعت : 2019/07/10
برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ کے اہم امیدوار بورس جانسن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق متنازع انتخابی مشیر اسٹیو بینن کے درمیان روابط کے انکشاف اورگرل فرینڈ سے مبینہ جھگڑے کی رپورٹ کے بعد مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3932 تاریخ اشاعت : 2019/06/24
اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3846 تاریخ اشاعت : 2019/04/24
برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3772 تاریخ اشاعت : 2019/04/02
لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3733 تاریخ اشاعت : 2019/03/09
امریکہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3657 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
برطانیہ کے سیاستدان کا کہنا ہے کہ جب انسٹیکس میکنزم پر عمل ہواور ایران سے متعلق مالیاتی لین دین گردش میں آئے تو دنیا پر مسلط امریکہ مالی نظام پیچھے رہے گا اور انسٹیکس میکنزم میں مزید بہتری آجائے گی.
خبر کا کوڈ: 3642 تاریخ اشاعت : 2019/02/13
برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.
خبر کا کوڈ: 3589 تاریخ اشاعت : 2019/02/04
یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3567 تاریخ اشاعت : 2019/01/31
یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3554 تاریخ اشاعت : 2019/01/30
برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3493 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے عارضی رکنیت کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350 تاریخ اشاعت : 2019/01/03
یورپین کورٹ آف جسٹس نے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3182 تاریخ اشاعت : 2018/12/11
ایران کے بارے میں فرانس اور برطانیہ کے اصرار پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا - اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کے میزائلی پروگرام پر کوئی بندش نہیں ہے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3141 تاریخ اشاعت : 2018/12/05
برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے بریگزٹ مذاکرات مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3074 تاریخ اشاعت : 2018/11/18
برطانوی اخبار نےانکشاف کیا ہے کہ برطانیہ میں 700 سے زائد غیر ملکی قاتل و دہشتگرد رہائش پذیر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2980 تاریخ اشاعت : 2018/11/06
برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2927 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
یمن پر سعودی جارحیت کو چوالیس ماہ گزر جانے کے بعد امریکی وزرائے خارجہ اور جنگ دونوں نے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب جنگ مخالفین اور برطانوی پارلیمینٹ کے بعض ارکان نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر لندن کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے ریاض کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2923 تاریخ اشاعت : 2018/10/31
روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2778 تاریخ اشاعت : 2018/10/12
ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2744 تاریخ اشاعت : 2018/10/07