پاکستان کے شہر فیصل آباد میں گیس لیکج کے باعث مکان میں دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 3929 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں بھارتی فوج کی گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ میں میجر ہلاک جب کہ ایک میجر اور دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3922 تاریخ اشاعت : 2019/06/18