ایران ی پارلمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے جہاد اسلامی فلسطین کے سیکریٹری جنرل زیاد نخالہ سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کے حالات میں اور اپنی پوری قوت کے ساتھ فلسطینی قوم اور اسلامی مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5766 تاریخ اشاعت : 2022/08/12
ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے جبکہ بعض افراد کو اربعین کے ایام میں اجناس اور سروسز مہنگی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 5761 تاریخ اشاعت : 2022/08/13
ایران ی مذاکراتی وفد علی باقری کی سربراہی میں کچھ گھنٹے پہلے ویانا پہنچ گیا جہاں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5757 تاریخ اشاعت : 2022/08/04
ایران:
سٹیلائٹ خیام آئندہ ہفتے قزاقستان کے بایکونور خلائی اسٹیشن سے روسی راکٹ سویوز کے ذریعے خلا میں بھیجا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5756 تاریخ اشاعت : 2022/08/04
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 5755 تاریخ اشاعت : 2022/08/04
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں علاقائی اور عالمی حالات پر ٰگفتگو کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیئے۔
خبر کا کوڈ: 5745 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
تہران میں مجریہ، مقننہ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ اجلاس؛
تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان نے مشترکہ اجلاس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا جائزہ لیا اور تمام وسائل کو منظم کر کے بروئے کار لانے اور امداد سرگرمیوں سے ہماہنگ اقدامات اٹھانے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 5742 تاریخ اشاعت : 2022/08/01
سید عبد الملک الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم اور فلسطین، عراق، شام، ایران اور حزب اللہ میں امت کے حریت پسندوں نے اللہ تعالیٰ پر توکل کے ثمرات، اس پر اعتماد اور حسنِ عاقبت کا ایک اعلی نمونہ پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5738 تاریخ اشاعت : 2022/08/01
ایرانی اینٹلیجنس کے سربراہ:
ایران کی اینٹلیجنس کے سربراہ نے انقلاب مخالف گروہوں کی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے ایران مخالف اقدامات کی سہولت کاری اور گراونڈ فراہم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 5734 تاریخ اشاعت : 2022/07/31
ایران ی صدر نے فیروزکوه پہنچنے کے فورا بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
خبر کا کوڈ: 5732 تاریخ اشاعت : 2022/07/31
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ایران میں حالیہ دنوں سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر ایک پیغام جاری کیا۔
خبر کا کوڈ: 5731 تاریخ اشاعت : 2022/07/31
ایران میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے اور آج بروز ہفتہ یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور بهارت میں محرم الحرام 1444 ہجری قمری کا چاند نظر نہیں آیا ہے.
خبر کا کوڈ: 5730 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
ایرانی وزارت خارجہ:
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ناجائز صیہونی ریاست کے جوہری فوجی پروگرام کو بین الاقوامی سلامتی اور عدم پھیلاؤ کی حکومت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5728 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ملک کے مغربی علاقوں کے پانچ صوبوں میں 9 انٹیلی جنس کی مشقوں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5727 تاریخ اشاعت : 2022/07/30
قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے دین و سیاست کی جدائی کے مغربی نظریے پر خط بطلان کھینچ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5723 تاریخ اشاعت : 2022/07/28
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعرات صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5722 تاریخ اشاعت : 2022/07/28
ایرانی صدر:
ایران ی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہاکہ مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے کے لئے لیے طرفین کا عزم اور ارادہ ضروری ہے۔ اس ضمن میں ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے جبکہ واضح سی بات ہے کہ اگر مد مقابل بھی منطقی اور عقلی رویہ اختیار کرے تو مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5718 تاریخ اشاعت : 2022/07/27
سربراہ فضائیہ سپاہ پاسداران:
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ دشمن کے بقول فضائیہ کا شعبہ اور ڈرون اور میزائل طاقت جوہری معاملے سے بھی زیادہ اہم مسئلہ ہے۔ البتہ انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ دفاعی نظام میں بھی یہی سلسلہ ہے اور اللہ تعالیٰ کے لطف و کرم سے ہم تمام شعبوں میں طاقتور ہوچکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5714 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
ایران:
ایران ی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے پر قائم رہا تھا اور رہا ہے اور امریکہ کو اس پر واپسی کے لئے اپنی نیک نیتی اور ایمانداری کو ثابت کرنا چاہیئے۔
خبر کا کوڈ: 5713 تاریخ اشاعت : 2022/07/26
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان:
ایران ی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران نے مذاکراتی عمل میں بہت لچک دکھائی ہے تو معاہدے کا نفاذ امریکی سیاسی فیصلے پر منحصر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5709 تاریخ اشاعت : 2022/07/25