اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو برطانیہ منتقل کرنے کی لندن کی کوشش

برطانیہ کی حکومت شام مین سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۲۶۰۸
تاریخ اشاعت: 20:23 - September 25, 2018

وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو برطانیہ منتقل کرنے کی لندن کی کوششمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، برطانیہ کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ترقی کی وزارت نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت، شام میں امداد رسانی کی آڑ میں سرگرم عمل وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو ان کے گھرانوں کے ساتھ برطانیہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

اس بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ شام میں وائٹ ہیلمٹ سے موسوم عناصر نے اس ملک میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد لوگوں کی جان بچائی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی حکومت نے ان عناصر کو دہشت گرد قرار دیا ہے اور یہ دہشت گرد عناصر شام میں مختلف قسم کی دہشت گردی منجملہ شامی عوام خاص طور سے بچوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں