اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم کےبعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: ۳۱۸۶
تاریخ اشاعت: 16:24 - December 12, 2018

رہبر انقلاب اسلامی سے شہداء کے اہلخانہ کی ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج صبح دفاع مقدس اور مدافع حرم  کے بعض شہیدوں کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہیدوں اور ان کے اہلخانہ کی جانفشانیوں اور قربانیوں کی عظمت کو اجاگر کیا۔ ہونے والی ملاقات اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی مزید تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں