اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئے

آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۲۵۶
تاریخ اشاعت: 20:11 - December 25, 2018

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ،آیت الله ہاشمی شاہرودی انتقال کر گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تشخیص مصلحت نظام کونسل کے چیرمین آیت الله ہاشمی شاہرودی کا آج 70 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

آیت الله ہاشمی شاہرودی 1327 شمسی میں نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ آیت الله ہاشمی شاہرودی کئی سال تک نگہبان کونسل کے رکن رہے۔  جبکہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آپ کو عدلیہ کا سربراہ منتخب کیا اور آپ 1378 سے 1388 شمسی تک عدلیہ کے سربراہ کے عہدے پر فائز رہے اورآج 70 سال کی عمر میں اس دنیا سے کوچ کر گئے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں