اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

مشرق وسطی میں فوجی مداخلت کے بارے میں پمپیؤ کا بیان

امریکی وزیر خارجہ نے مشرق وسطی میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے منفی اثرات پر خاموشی اختیار کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کی حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۳۳۷۴
تاریخ اشاعت: 19:37 - January 08, 2019

مشرق وسطی میں فوجی مداخلت کے بارے میں پمپیؤ کا بیانمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق، امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیؤ نے پیر کے روز مشرق وسطی کے دورے سے قبل ایک بیان میں کہا ہے کہ اس علاقے میں امریکہ کی حکمت عملی تبدیل نہیں ہوئی ہے اور صرف طریقہ کار تبدیل ہوا ہے۔

انھوں نے شام میں امریکہ کی نادرست پالیسیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکہ کے اتحادی ملکوں کے لئے کافی ابہامات پیدا ہوئے ہیں۔ پمپیؤ نے یہ بھی کہا کہ واشنگٹن کی ایران مخالف پالیسیاں تبدیل نہیں ہوئی ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ شام میں اپنا کوئی بھی مقصد حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوا ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں