اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

چین میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے 12 افراد ہلاک

جنوب مشرقی چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں کے نتیجے میں اب تک 12 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: ۳۹۱۸
تاریخ اشاعت: 13:05 - June 18, 2019

چین میں یکے بعد دیگرے دو زلزلوں سے 12 افراد ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوب مشرقی چین کے صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے  دو زلزلوں کے نتیجے میں اب تک  12 افراد ہلاک اور 122 زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق جنوب مشرقی چینی صوبے سیچوان میں یکے بعد دیگرے دوزلزلوں کے جھٹکوں سے 12 افراد ہلاک اور122 زخمی ہوئے جب کہ کئی عمارتوں کوبری طرح نقصان پہنچا۔  پہلا زلزلہ 5.9 شدت اوراس کے ٹھیک 30 منٹ بعد 5.2 شدت کے دوسرے زلزلے نے لوگوں میں خوف وہراس پھیلا دیا۔ زلزلے کا مرکز16 کلومیٹرزیرزمین اورشدت 6.0 ریکارڈ کی گئی۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں