اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگی

ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اورعوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہونگی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۲۹
تاریخ اشاعت: 2:48 - January 14, 2021

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوںگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور  عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی، مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائےگا۔

اطلاعات کے مطابق کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اعلی قومی  کمیٹی  کے دستورات اور طبی پروٹوکول کی رعایت کے پیش نظر امسال عوام کی عدم موجودگی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے حسینیہ امام خمینی (رہ) میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجالس عزا کا پروگرام مختلف ٹی وی چینلوں کے ذریعہ نشر کیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں