اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۵۰
تاریخ اشاعت: 11:45 - January 19, 2021

رہبر معظم کی موجودگي میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حق کے دفاع کے سلسلے میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا ہمارے لئے مکمل نمونہ عمل ہیں ، شہزادی دو عالم نے مہاجرین اور انصار کے گھر جاجا کر انھیں حق ولایت کے بارے میں آگاہ کیا۔ اور مسجد پیغمبر اکرم (ص) میں بی بی دوعالم اور شہزادی کونین کا تاریخی خطبہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حضرت زہرا سلام اللہ علیھا نے ولایت حقہ کا بھر پور دفاع کیا۔  مجلس عزا میں حجۃ الاسلام اکبر پور نے نوحہ خوانی اور مصائب پیش کئے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں