اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہ

یمنی فورسز اور قبائلی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۴۴۷
تاریخ اشاعت: 15:43 - April 10, 2021

یمنی فورسز کا سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ پر ڈرون سے حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائلی نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ  جنگ اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے ابہا ايئر پورٹ کو ڈرون طیارے سے نشانہ بنایاہے۔

اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے ڈرون طیارے کے ذریعہ ابہا ايئر پورٹ کے فوجی حصہ  کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔ سعودی عرب کے حکام نے ابھی تک اس حملے کی تائید یا تردید نہیں کی۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فورسز کے جوابی حملوں میں بھی تیزی آگئی ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں