اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۴۵۴
تاریخ اشاعت: 17:31 - April 11, 2021

کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے کشمیر میڈیا سروس کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج  نے فائرنگ کرکے مزید 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق کشمیر میں بھارتی فوج نے کی تازہ کارروائیوں کے دوران مزید 5 افراد  کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے 3 جب کہ اسلام آباد میں 2  افراد  کو قتل کردیا۔واضح رہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران بھارتی فوج کی فائرنگ سے اب تک 12 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں