اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

مقبوضہ فلسطین کی بندرگا حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئی

غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۳۲
تاریخ اشاعت: 16:44 - May 01, 2021

مقبوضہ فلسطین کی بندرگا حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ لگ گئیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غیر ملکی ذرائع کے مطابق اسرائیل کی بندرگاہ حیفا میں تیل ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی ہے۔

صہیونی ذرائع نے بھی آگ لگنے کی تائيد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیفا بندرگاہ میں تیل فیکٹری میں لگی آگ پر قابو پالیا گيا ہے۔ اسرائيلی وزارت تیل کے مطابق فیکٹری کی ایک پائپ میں خرابی کے باعث آگ لگی۔  آگ لگنے سے تیل فیکٹری کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل اسرائيل کے ایٹمی ہتھیاروں کے پلانٹ دیمونا کے قریب بھی دھماکے ہوئے ہیں۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں