اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو اپنے ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۴۵
تاریخ اشاعت: 18:10 - May 29, 2021

یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فوج کے ترجمان  نے کہا ہے کہ یمنی فورسز نےسعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو اپنے ڈرون طیاروں کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے کہا کہ یمنی فوج کی ڈرون یونٹ نے سعودی عرب کے جنوب میں خمیس المشیط میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو 2 ڈرون طیاروں قاصف کے 2  کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔ انھوں نے کہا کہ یمنی ڈرون طیاروں نے اپنے ہدف کو تباہ کردیا ہے۔  یحیی سریع نے کہا کہ سعودی عرب کی یمن پر بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں