اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد

کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
خبر کا کوڈ: ۵۴۳۸
تاریخ اشاعت: 14:03 - May 19, 2022

کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقدمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے مختلف شہروں ميں گرد و غبار چھایا ہوا ہے ، کربلائے معلی بھی غبار کی لپیٹ میں ہے۔ خادمین حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام نے حرم  مطہر کو ایک معنوی تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔ سال بھر میں مختلف تقریبات کے دوران حرم مطہر امام حسین علیہ السلام کو غبار سے صاف کیا جاتا ہے اور ضریح مطہر کو بھی گلاب سے دھویا جاتا ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں