defapress.ir
      <description>defapress.ir</description>
صوبہ کرمان میں موساد کے 21 جاسوسی کارندے اور 4 مسلح شر پسند گرفتار
         <description>ایرانی انٹیلیجنس منسٹری کے مطابق کرمان میں اس منسٹری کے اہلکاروں اور امام زمانہؑ کے گمنام سپاہیوں کی جانب سے کیے گئے انٹیلیجنس اور آپریشنل کارروائیوں کے نتیجے میں موساد سے وابستہ 21 افراد کی شناخت کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا۔</description>
صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 مسلح شرپسند اور دہشت گرد گروہوں کے سہولت کار گرفتار
         <description>ایرانی سپاہ پاسداران کی بری فوج کے قدس بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان میں 8 مسلح شر پسندوں اور دہشت گرد گروہوں سے وابستہ عناصر کو متعدد خصوصی کارروائیوں کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے۔</description>
ایران کی مقامی ڈیفنس ٹیکنالوجی خطے کے ہر اِمپورٹڈ سسٹم سے بہتر ہے، جنرل ابن‌الرضا
         <description>ایران کے ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ بریگیڈیئر جنرل مجید ابن‌الرضا نے کہا ہے کہ ایران کی مقامی ڈیفنس ٹیکنالوجی خطے میں موجود ہر اِمپورٹڈ ڈیفنس سسٹم سے بہتر ہے جبکہ دشمن کی جنگی صلاحیتوں میں بتدریج کمی کے آثار روز بروز نمایاں ہو رہے ہیں۔</description>
کیا امریکی دہشت گرد فوج ایران پر زمینی حملہ کرے گی؟
         <description>امریکی دہشت گرد فوج کو کسی بھی زمینی کارروائی سے قبل تمام ضروری امکانات کو اپنے مدنظر رکھنا ہوگا کیونکہ غلط محاسبات کی صورت میں اسے بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔</description>
ایران کسی دھمکی کے سائے میں کوئی معاہدہ نہیں کرے گا
         <description>باخبر ذرائع کے مطابق ایک ایرانی عہدیدار نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دھمکی کے سائے میں کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ جب تک امریکہ کی مداخلت جاری رہے گی، آبنائے ہرمز کے حوالے سے معاہدے میں تاخیر ہوتی رہے گی۔</description>
ہماری عوام یقینی فتح تک مزاحمت کا راستہ جاری رکھے گی، تہران آئی آر جی سی  کمانڈر
         <description>تہران آئی آر جی سی  کمانڈر نے کہا ہے کہ اربعین میں شرکت سے محروم رہ جانے والے زائرین کی ریلی میں عوام کی شرکت، مزاحمت اور ثابت قدمی کے راستے کے تسلسل کی عکاسی کرتی ہے۔</description>
آج مسلح افواج کی طاقت انقلاب کے شہید رہبر کی ڈلی گئی بنیادوں اور رہنمائیوں کی مرہونِ منت ہے، جنرل گلفام
         <description>مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سابق نائب برائے کلچرل افیئرز اینڈ سافٹ وار نے انقلاب اسلامی کے شہید رہبر کے نظریاتی فوج کی تشکیل میں بے مثال کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: ان کا تجربہ، مکمل معلوماتی احاطہ اور ۳۶ سالہ کمانڈ ایک ایسے ڈھانچے کی بنیاد رکھنے کا باعث بنی جس نے آج دنیا کو ایران کی ثابت قدمی کے سامنے حیرت زدہ کر دیا ہے۔</description>
ایران پر کی جانے والی ہر جارحیت کا جواب امریکہ کے لیے تباہ کُن ہوگا
         <description>پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ٹرمپ حکومت کی جانب سے ایران کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف حالیہ دھمکیاں محض نفسیاتی جنگ کا ایک حربہ ہیں، کہا ہے کہ ایران کی سرزمین کے خلاف کسی بھی قسم کی جارحیت کا جواب امریکہ اور ان ممالک کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف تباہ کُن اور جوابی کارروائی کی صورت میں دیا جائے گا جو امریکی اڈوں کی میزبانی کرتے ہیں۔</description>
بسیج کو طاقت کا سرچشمہ بنانا شہید سلیمانی کا عظیم ترین کارنامہ تھا
         <description>حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا کہ بسیج (رضاکار فورس) کے نئے ڈھانچے میں طاقت پیدا کرنا اور اسے محض ایک آپریشنل ادارے سے تبدیل کر کے ایران کے دفاع کے لیے ایک جامع علمی اور تربیتی مرکز بنانا، شہید غلام رضا سلیمانی کی سب سے بڑی یادگار ہے۔</description>
آبنائے ہرمز کے پانیوں کی سطح پر MQ-9 ڈرون تباہ
         <description>سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے جدید ائیر ڈیفنس سسٹم نے آبنائے ہرمز کے پانیوں کی سطح پر MQ-9 ڈرون کو ٹریک کرنے کے بعد مار گرایا۔</description>
میزائل انڈسٹری میں خود کفیل ہونا؛ امریکہ کے مقابل ڈٹے رہنے کی بنیادی وجہ
         <description>اسلامی جمہوریہ ایران نے اپنے ملک میں تیار کیے جانے والے اعلیٰ معیار کے میزائلوں اور خودکش ڈرونز کی بدولت حالیہ دو مسلط کردہ جنگوں میں امریکی۔صیہونی جارح دشمن کو مؤثر اور کاری ضربیں پہنچانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔</description>
حماس کو غیر مسلح کرنے کی سازش کو اسٹریٹجک ناکامی کا سامنا ہوگا، آئی آر جی سی
         <description>سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اس بات پر تاکید کی کہ انقلاب کے شہید رہبر اور شہید اسماعیل ہنیہ کے خون کا بدلہ لینا یقینی ہے اور ان بڑے جرائم کا جواب سخت اور فیصلہ کُن ہوگا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کرنے کی سازش کبھی کامیاب نہیں ہوگی۔</description>
ہم ہر خطرے کو اپنی دفاعی صلاحیت مضبوط بنانے کی بنیاد بناتے ہیں، جنرل ابن‌الرضا
         <description>وزارتِ دفاع اور مسلح افواج کی لاجسٹک سپورٹ کے نائب وزیر، بریگیڈیئر جنرل سید مجید ابن‌الرضا نے کہا ہے کہ دشمن کے حالیہ بیانات اگرچہ نفسیاتی جنگ اور Calculative Warfare کے تناظر میں دیے جا رہے ہیں، تاہم ہماری نظر میں ہر دھمکی ایک حقیقی اور قابلِ توجہ خطرہ ہے۔</description>
حدید 110 ڈرون؛ خلیج فارس میں سینٹکام کے لیے نیا چیلنج
         <description>حدید 110 امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کے لیے خطے میں ایک بڑا چیلنج بن سکتا ہے کیونکہ سینٹکام کے بیشتر فوجی اڈے ایران کی سرحد سے تقریباً 400 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہیں اور یہ ڈرون ان اڈوں کے لیے مؤثر خطرہ ثابت ہو سکتا ہے۔</description>
امریکہ پر نئے ڈرونز کے ذریعے حملے
         <description>حملوں کے باوجود جنگ بندی سے فائدہ اٹھا کر نئے ڈرون تیار کیے، امریکہ پر نئے ڈرونز کے ذریعے حملے کیے گئے، فوج کے ترجمان</description>
جو بھی ملک امریکہ کے لیے دفاعی ڈھال بنے گا، جنگ کی آگ میں جل جائے گا
         <description>حضرت خاتم الانبیاء (ص) سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے اپنے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ممالک کو امریکہ کے ساتھ تعاون اور ہم آہنگی پر نظرِ ثانی کرنی چاہیے، بصورتِ دیگر جو بھی ملک خود کو مجرم اور جارح امریکہ کے لیے دفاعی ڈھال بنائے گا، وہ جنگ کی آگ میں جل جائے گا۔</description>