اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر

اسلامی انقلاب، ایران کی بہادر قوم کی تاریخی جدوجہد کا ثمر

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نہ تو مسلط ہونے پر یقین رکھتا ہے اور نہ ہی دوسروں کو اس کی اجازت دیتا ہے بلکہ اس کی پالیسی عالمی برادری کے ساتھ پُرامن تعلقات پر مبنی ہے
عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

عشرہ فجر کا ساتواں دن تاریخ کے آئینے میں

آج عشرہ فجر کا ساتواں دن ہے آیئے دیکھتے ہیں کہ انیس اناسی میں اس دن کون کون سے اہم انقلابی واقعات رونما ہوئے۔
مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ، ایران

مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکی پالیسیوں کا نتیجہ، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر ٹرمپ کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا میں دہشت گردی امریکہ اور اس کے بعض اتحادیوں کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔
آج، اندازجہاں میں بریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی سے خصوصی گفتگو
ش

آج، اندازجہاں میں بریگیڈیئرجنرل فرزاد اسماعیلی سے خصوصی گفتگو ش

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کے عوام گیارہ فروری اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کی پرشکوہ ریلیوں اور جشن میں وسیع پیمانے پر شرکت کر کے دشمنوں کی سازشوں کا بھرپور جواب دیں گے۔
شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

شام میں امن و استحکام کی برقراری ایران کا اہم مقصد، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام میں امن و استحکام کی مکمل برقراری ایران کے اہم علاقائی مقاصد میں سے ہے-
ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری

ایران میں ایام فاطمیہ کی عزاداری

رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں کل رات شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
علاقائی امن و استحکام میں ایران کا مثبت کردار: علی لاریجانی

علاقائی امن و استحکام میں ایران کا مثبت کردار: علی لاریجانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقائی امن و استحکام میں مثبت کردار ادا کیا ہے۔
یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایرانی سفیر

یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایرانی سفیر

برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.
ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی

ایران کی صحت کے شعبہ میں نمایاں کارکردگی

ایران نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد صحت کے شعبہ میں نمایاں کار کردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ

ایران کے جنوب مشرقی شہر نیکشہر میں دہشت گر دی کا واقعہ

مسلح دہشت گردوں نے ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے شہر نیکشہر میں رضاکار فورس بسیج کے ایک مرکز پر حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید اور پانچ دیگر کو زخمی کر دیا۔
عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

عشرہ فجر کا دوسرا دن تاریخ کے آئینے میں

دوفروری انیس سو اناسی کی تاریخ عشرہ فجر کا دوسرا دن تھا عشرہ فجر کے ایام ایران کے انقلابی عوام کے بہت ہی سخت اور دشوار ایام تھے - دوفروری انیس سو اناسی کو ایران کے عوام امام خمینی کے حکم پر سڑکوں پر موجود تھے اور ساتھ ہی امام خمینی سے ملاقات کرکے راہ میثاق کو جاری رکھنے کا عہد کررہے تھے - آج ہم دوفروری انیس اناسی کو رونما ہونے والے انقلابی واقعات پر نظر ڈالیں گے ۔
دینی جمہوری نظام اسلامی انقلاب کا ایک ثمرہ

دینی جمہوری نظام اسلامی انقلاب کا ایک ثمرہ

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دینی جمہوری نظام کو اسلامی انقلاب کے ایک ثمرے و نتیجے سے تعبیر کیا ہے۔
تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں توسیع پر صدر ڈاکٹر روحانی کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات اور تعاون میں پہلے سے زیادہ توسیع اور استحکام اہم اور ضروری ہے۔
ایران جوہری ہتھیارنہیں بنا رہا : امریکی انٹیلی جنس

ایران جوہری ہتھیارنہیں بنا رہا : امریکی انٹیلی جنس

امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار تیار نہیں کررہا ہے۔
مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست،حق و انصاف کی فتح

مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست،حق و انصاف کی فتح

ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔