اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سربراہ اور وینیزویلا کے وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سربراہ اور وینیزویلا کے وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ نے نیویارک میں اپنے پروگراموں کو آگے بڑھاتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی سربراہ اور اسی طرح وینیزویلا کے وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم

ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم

اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی سازشیں ناکام ہوں گی، صدر ڈاکٹر روحانی

ایرانی عوام کے خلاف امریکا کی سازشیں ناکام ہوں گی، صدر ڈاکٹر روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے گذشتہ چالیس برسوں کے دوران ہر روز ایرانی عوام کے خلاف نت نئی سازشیں کی ہیں لیکن ہمیشہ ان کی سازشیں ناکام ثابت ہوئی ہیں۔
مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران

مذاکرات کے تعلق سے امریکہ بالکل ناقابل اعتبار ہے ، ایران

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ بامقصد مذاکرات کے لئے اس پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتا۔
امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی

امریکا ایرانی تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا، رہبرانقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملک کے محنت کشوں کے اجتماع سے خطاب میں فرمایا ہے کہ امریکا ایران کے تیل کی برآمدات کو نہیں روک سکتا جبکہ اسے اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواب دینا ہو گا۔
پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال

پاکستانی وزیراعظم کا تہران میں باضابطہ استقبال

عمران خان تہران کے قیام کے دوران ایران کے صدر سمیت اعلی ایرانی حکام کیساتھ ملاقات کریں گے
ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی

ورلڈ سروس چینلوں کے یوٹیوب اور جی میل کی بندش میڈیا ڈکٹیٹرشپ ہے، پیمان جبلی

آئی آر آئی بی کی عالمی سروس کے سربراہ ڈاکٹر پیمان جبلی نے یوٹیوب اور جی میل کی جانب سے پریس ٹی وی اور ہسپان ٹی وی کے صفحات کی بندش کو میڈیا ڈکٹیٹر شپ قرار دیا ہے۔
صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

صدر حسن روحانی کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

صدر ایران ڈاکٹرحسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں زندگی کی بحالی اور متاثرین کی واپسی کو یقینی بنانے کی ضرورت زور دیا ہے۔
جدید ترین دفا‏‏عی آلات کی رونمائی

جدید ترین دفا‏‏عی آلات کی رونمائی

ایران کی بری فوج نے ملکی سائنسدانوں اور ماہرین کے تیار کردہ جدید ترین دفاعی آلات اور مشینوں کی رونمائی کی ہے۔
دہشت گردقوتیں اسلامی ممالک کے مستحکم تعلقات سے خائف ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

دہشت گردقوتیں اسلامی ممالک کے مستحکم تعلقات سے خائف ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان میں حالیہ دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اور ان کے حامی مسلم ممالک کے مابین روابط سے خوفزدہ ہیں.
ایران نے کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

ایران نے کی پاکستان میں دہشتگردی کی مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں کے ہاتھوں 14 افراد کے قتل کی شدید مذمت کی ہے.
یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام: جواد ظریف

یورپ اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام: جواد ظریف

یورپی ممالک اپنے معاہدوں اور وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں، ایران مزید انتظار نہیں کرےگا
تیل کی قیمت بڑھانے پر ایران کا امریکہ کو انتباہ

تیل کی قیمت بڑھانے پر ایران کا امریکہ کو انتباہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر پٹرولیم نے تیل کی قیمتیں بڑھانے پر امریکہ کو متنبہ کیا ہے۔
امریکی اقدام کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، جواد ظریف

امریکی اقدام کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے، جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔
مغربی ممالک ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں ، ایران کے وزیر خارجہ

مغربی ممالک ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں پیچھے ہیں ، ایران کے وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے پر عمل کرنے میں یورپی ممالک بہت پیچھے ہیں اور انھیں یہ نہیں سمجھنا چاہئے کہ ایران ان کا منتظر رہے گا۔