سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران

سپاہ کے خلاف امریکی اقدام بین الاقوامی قوانین کے منافی، خطیب جمعہ تہران

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج ایک یونٹ کی حیثیت سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اور دشمنانہ اقدام بین الاقوامی قوانین و اصول کے منافی ہے۔
امریکی اقدام کے خلاف ملک گیر مظاہرے

امریکی اقدام کے خلاف ملک گیر مظاہرے

ایرانی عوام نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ملک گیر مظاہرے کر کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے اپنی بھرپور یکجہتی کا اعلان کیا۔
ایرانی قوم سپاہ پاسداران کے ساتھ کھڑی ہے، آیت اللہ صادق آملی لاریجانی

ایرانی قوم سپاہ پاسداران کے ساتھ کھڑی ہے، آیت اللہ صادق آملی لاریجانی

تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی پوری قوم سپاہ پاسداران انقلاب اسلام کے ساتھ کھڑی ہے۔
سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

سیلاب زدگان کے لیے عالمی امداد کی ترسیل

ایران کے دوست اور ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اقوام متحدہ کا ایک طیارہ بھی امدادی سامان لے کر تہران پہنچا ہے۔
ایرانی قوم سپاہ کی فداکاریوں کو فراموش نہیں کرے گی: جواد ظریف

ایرانی قوم سپاہ کی فداکاریوں کو فراموش نہیں کرے گی: جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح افواج نے داعش دہشت گرد گروپ اور سابق عراقی صدر صدام کے خلاف اپنی مادر وطن سمیت خطے اور دنیا کے دفاع کے لئے بیش بہا قربانیاں دی ہیں اور ان کی فداکاریوں اور قربانیوں کو ایرانی قوم فراموش نہیں کرے گی۔
سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی

ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
ایران کا ہر فرد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

ایران کا ہر فرد سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

ایرانی پارلیمنٹرینز نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے یکجہتی کیلئے سبز یونیفارم پہن لیا۔
ایرانی سیلاب زدگان کے لیے اقوام متحدہ نے مالیاتی چینل قائم کردیا

ایرانی سیلاب زدگان کے لیے اقوام متحدہ نے مالیاتی چینل قائم کردیا

اقوام متحدہ نے ایران میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی نقد امداد کی غرض سے خصوصی مالیاتی چینل قائم کردیا ہے۔
علاقے سے دہشت گردی کو ختم کرنےکے لئے ایران پوری کوشش انجام دے رہا ہے، اسپیکر لاریجانی

علاقے سے دہشت گردی کو ختم کرنےکے لئے ایران پوری کوشش انجام دے رہا ہے، اسپیکر لاریجانی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے علاقے کو دہشت گرد گروہوں سے پاک کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران علاقے سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے لئے اپنی پوری کوشش انجام دے رہا ہے۔
یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
ایران میں سیلاب اور عالمی برادری کی غفلت

ایران میں سیلاب اور عالمی برادری کی غفلت

گزشتہ دوہفتوں سے ایران میں شدید بارشوں کا تباہ کن سلسلہ جاری ہے جسکی وجہ سے ندی نالے ڈیم اور دریا طغیانی پر ہیں، ان بارشوں کی وجہ سے ایران خوفناک سیلاب کی لپیٹ میں ہے.
حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی

حجۃ الاسلام احمد مروی حرم رضوی کے نئے متولی

رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ احمد مروی کو حرم رضوی کا متولی مقرر کردیا ہے۔
سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

سیلاب متاثرین کی بھرپور امداد پر رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ مختلف صوبوں میں آنے والے حالیہ سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں اور ان امدادی کارروائیوں کے لئے ملک کے مختلف اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور امداد کا جذبہ قابل دید تھا۔
عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-
رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

رہبر انقلاب اسلامی کا متأثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جنوب مغربی ایران میں سیلاب کے نتیجے میں جان بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرتے ہوئے امدادی کاموں کو تیزی کے ساتھ انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔