اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
22 بھمن

40 سال میں امریکہ کی قسمت میں صرف شکست ہی شکست

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی گذشتہ 40 برس میں ایران کو شکست دینے میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کا ایک بار پھر جائزہ لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3629    تاریخ اشاعت : 2019/02/12

ایران میں جشن آزادی کی ریلیاں

ایران میں اسلامی انقلاب کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر نکالی جانے والی ریلیوں میں لاکھوں افراد شریک ہیں جو امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3621    تاریخ اشاعت : 2019/02/11

مقبول خبریں