اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
آزادی

بیت المقدس کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اقدامات قابل تعریف ہیں

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسلامی مقدسات کی آزادی کے سلسلے میں فلسطینیوں کے مجاہدانہ اور دلیرانہ اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اپنی اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے قربانی پیش کررہے ہیں اور مسلمانوں کو ان کی حمایت اور مدد کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5293    تاریخ اشاعت : 2022/04/12

شیخ زکزاکی کی آزادی کے بعد عوام سے پہلی ملاقات

اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ نے جیل سے آزادی کے بعد کل سے باقاعدہ نائجیریا میں عوامی سطح پر ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5040    تاریخ اشاعت : 2021/09/13

شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کا اعلامیہ جاری

شیخ ابراہیم زکزاکی اور ان کی ہمسر کی آزادی کے بارے میں ان کے دفتر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جیسا کہ دنیا بھر، عالم اسلام اور دنیائے تشیّع کے تمام حریت پسند اور خاص طور پر ایرانی عوام جانتے ہیں کہ نائجیریا کی اعلی عدالت نے شیخ زکزاکی کو تمام بےبنیاد الزامات سے باعزت بری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4953    تاریخ اشاعت : 2021/08/17

سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نےجنوب لبنان کی آزادی کی سالگرہ کی مناسبت سے خطاب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ کو درخشاں قراردیتے ہوئے کہا کہ سیف القدس جنگ نے فلسطین کے موضوع کی اہمیت اور اعتبار کو بحال کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4634    تاریخ اشاعت : 2021/05/26

بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی آزادی تک خطے میں امن و استحکام ممکن نہیں

اسلامی تعاون تنظیم نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو امت مسلمہ کے لیے ریڈ لائن قراردیتے ہوئے کہا ہے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کی مکمل آزادی تک خطے میں امن و سلامتی اور استحکام ممکن نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4597    تاریخ اشاعت : 2021/05/17

مجھے آزادی سے گھومنے پھرنے دیا جائے: پاکستان کے ایٹم بم کے بانی

ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی نقل و حرکت پر پابندی کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3850    تاریخ اشاعت : 2019/04/26

حزب اللہ لبنانی قوم کا حصہ ہے، میشل عون

لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3733    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

رہبر انقلاب اسلامی نے، اسلامی انقلاب کے دوسرے مرحلے کا روڈ میپ جاری کردیا

ایران کے اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگرہ اور اسلامی نظام حکومت کے نئے دور میں داخل ہونے کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایک اہم اور اسٹریٹیجک بیان جاری کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3645    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

اسرائیل کے خلاف بیان دینے پر امریکی رکن کانگریس سے استعفے کا مطالبہ

اسرائیلی اور صیہونی لابی پر کڑی نکتہ چینی کرنے والی امریکی ایوان نمائندگان کی مسلمان خاتون رکن پر دباؤ کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اب ان سے استعفے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3643    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کا بیان انصاف و آزادی کا روڈ میپ

بحرینی علما کی کمیٹی نے اپنے ملک کے مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے بیان کو انصاف و آزادی جیسے بحرینی قوم کے بنیادی مطالبات کو پورا کئے جانے کے لئے نقشہ راہ یا روڈ میپ سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3601    تاریخ اشاعت : 2019/02/06

بحرین میں شیعہ علماء کونسل کے صدر کی گرفتاری

آل خلیفہ کی حکومت نے شیعہ علماء کونسل کے صدر سید مجید مشعل کو آزادی کے 24 گھنٹے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا۔
خبر کا کوڈ: 3568    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست،حق و انصاف کی فتح

ایران کے آئی آر آئی بی کی ورلڈ سروس کے ڈائریکٹر نے ایران کے پریس ٹی وی چینل کی امریکی نژاد اینکر، صحافی اور متعدد ڈاکیو مینٹری فلمیں بنانے والی سینیئر جرنلسٹ مرضیہ ہاشمی کی امریکی جیل سے رہائی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرضیہ ہاشمی کی واپسی امریکہ کی شکست اور حق و انصاف کی کامیابی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3565    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

9 دی مطابق 30 دسمبر ایرانی عوام کی عزت و آزادی اور بصیرت کے مظاہرے کا دن

نو دی ماہ مطابق تیس دسمبر دو ہزار نو کی عظیم الشان ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور بھرپور شرکت نے پوری دنیا پر ثابت کر دیا کہ وہ اپنے انقلاب اور رہبر کے وفادار ہیں اور دل و جان سے اس راہ میں قربانیاں دینے کو تیار ہیں۔ جبکہ یہ تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے ایک سنہری باب کی بھی حیثیت رکھتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3322    تاریخ اشاعت : 2018/12/30

مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کے تعلق سے امریکی الزام

امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپیؤ نے دیگر ملکوں کے داخلی معاملات میں مداخلت کرتے ہوئے ایران، چین، روس اور پاکستان سمیت دنیا کے بارہ ملکوں پر مذہبی آزادی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3187    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

فلسطین کی آزادی کے لئے فوجی لشکر تشکیل دینے کی ضرورت

حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے مقبوضہ فلسطین کی آزادی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کی آزادی کے لئے بہت بڑا فوجی لشکر تشکیل دیا جانا چاہئیے۔
خبر کا کوڈ: 3092    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

بحرین میں حکومتی اقدام کے خلاف عوام کا احتجاج

بحرینی عوام نے مذہبی اور دینی آزادی کے خلاف اقدامات سے باز رکھنے کے سلسلے میں آل خلیفہ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2751    تاریخ اشاعت : 2018/10/08

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2744    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان جھوٹ کا پلندہ ہے، عراقی وزیر خارجہ

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے جمعے کی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عراق میں ایرانی فوجیوں کی موجودگی سے متعلق اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2653    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

فلسطین کو آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ

اسپین نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کرلے۔
خبر کا کوڈ: 2554    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے، سید حسن نصراللہ

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فرزند رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام کا راستہ عزت و کرامت اور آزادی کا راستہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2532    تاریخ اشاعت : 2018/09/20

مقبول خبریں