اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
آسٹریا

نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ کی بھرپور سفارت کاری

نیویارک میں جاری اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ہالینڈ، آسٹریا ، الجزائر اور شام کے وزرائے خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے الگ الگ ملاقات اور اہم عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2650    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے، صدر مملکت ڈاکٹر روحانی

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات اور ایٹمی سمجھوتہ عالمی معاہدوں پر ایران کے کاربند ہونے کے ترجمان ہیں- انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پالیسی کی بنیاد دنیا کے مختلف ملکوں کے ساتھ تعمیری مفاہمت پر استوار ہے۔
خبر کا کوڈ: 1763    تاریخ اشاعت : 2018/07/03

ایران جوہری معاہدے کی حمایت

عالمی جوہری توانائی ادارے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس نشست میں فریقین نے ایران جوہری معاہدے کی بھرپور حمایت پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 292    تاریخ اشاعت : 2018/02/09

مقبول خبریں