اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
آسیان

روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام بند کرانے پر آسیان کی تاکید

جنوب مشرقی ایشیا کی تنظیم آسیان کے وزرائے خارجہ نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے بحران کے حل کے لئے علاقائی سطح پر تعاون جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3473    تاریخ اشاعت : 2019/01/19

ایران کی سنگاپور میں آسیان تنظیم کے تعاون اجلاس میں شرکت

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب ایشیائی اقوام کی تنظیم " آسیان " کے ساتھ الحاق اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2106    تاریخ اشاعت : 2018/08/03

ایران آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے سمجھوتے میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران نے جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی تنظیم آسیان کے ساتھ دوستی اور تعاون کے سمجھوتے پر دستخط کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2097    تاریخ اشاعت : 2018/08/02

آسیان کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع

جنوب مشرقی ایشیا کے ملکوں کی ترقیاتی تنظیم آسیان کے رکن ملکوں کے وزرائے خارجہ کا اجلاس سنگاپور میں شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2044    تاریخ اشاعت : 2018/07/30

مقبول خبریں