اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اختتامی

شام میں عالم اسلام کے علما اجلاس کا اختتامی بیان

شام میں عالم اسلام کے علما کا گیارہواں اجلاس ایک بیان جاری کئے جانے کے ساتھ ختم ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3572    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

6 ملکوں کی پارلیمانی سربراہی کانفرنس کے اختتام پر ڈاکٹر لاریجانی کی پریس کانفرنس

ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے چھے ملکوں کی پارلیمانی سربراہی کانفرنس کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس میں شریک پارلیمانی سربراہوں نے تاکید کی ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم کی غرض سے قوانین وضع کرنے کے لئے موثر اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 3172    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

عرب لیگ کے اختتامی بیان پر ایران کا ردعمل

اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کی بعض شقوں میں تہران پر عائد کئے گئے بے بنیاد الزامات کو پوری طرح مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 1216    تاریخ اشاعت : 2018/04/16

مقبول خبریں