اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
استحکام

علامہ سید ساجد نقوی کی پاکستان میں آئین کی بالا دستی اور جمہوری استحکام پر تاکید

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئین کی بالادستی اور جمہوری استحکام کو ہی وطن عزیز پاکستان کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکالنے کا واحد حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5262    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں/ اندرونی استحکام پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عالمی سامراجی طاقتوں کے غرور و تکبر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سامراجی طاقتیں قابل اعتماد اور بھروسہ نہیں ہیں ہمیں اپنی اندرونی طاقت کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4169    تاریخ اشاعت : 2021/01/24

شامی صدر سے عراق کے قومی سلامتی کے مشیر کی ملاقات

عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3825    تاریخ اشاعت : 2019/04/14

ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ خطے میں امن و استحکام کے قیام ایران کی ترجیح ہے: صدر روحانی

صدر اسلامی جمہوریہ ایران نے داعش کے دہشتگردوں کے خلاف ایران کی کاوشوں اور اہم کردار کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن کے فروغ اور پائیدار استحکام کے قیام ہماری خارجہ پالیسی کی ترجیح ہے.
خبر کا کوڈ: 28    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں