اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
استکبار

ایرانی نظام و استقامت نے عالمی استکبار کو حیرت زدہ کر دیا

تہران کے خطیب نماز جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابو ترابی فرد نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی جمہوری نظام اور استقامتی محاذ سے عالمی استکبار حواس باختہ ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3423    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

دشمنوں کی سازشوں کے انکشاف میں مصنفین اور ناشرین کا کردار اہم، ڈاکٹر ولایتی

اسلامی بیداری عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ علاقے میں دشمنوں کی شرمناک سازشوں کے انکشاف اور ان کو بے نقاب کرنے میں مصنفین اور ناشرین کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3030    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

ایران میں استکبار کے خلاف جدوجہد کا قومی دن

تیرہ آبان مطابق چار نومبر ایران میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کا قومی دن ہے۔ اس موقع پر ایران بھر کے مختلف شہروں میں بڑے بڑے جلوس اور ریلیاں نکالی گئیں جن میں ایرانی طلبا، عوام کی بہت بڑی تعداد اور حکام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2954    تاریخ اشاعت : 2018/11/04

تیرہ آبان کی تاریخ سامراج کے خلاف جد و جہد کا دن

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا کل 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھے گی۔
خبر کا کوڈ: 2948    تاریخ اشاعت : 2018/11/03

مقبول خبریں