اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اسلحے

بن سلمان کے ساتھ ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ٹرمپ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے قتل کے معاملے میں سعودی ولیعہد بن سلمان پر ہونے والی شدید عالمی تنقید کے باوجود وہ بن سلمان کی حمایت کرتے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3192    تاریخ اشاعت : 2018/12/12

یورپی پارلیمینٹ کا سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کا مطالبہ

یورپی پارلیمینٹ کے ارکان نے سعودی عرب کو اسلحے کی فروخت فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3038    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

آخرکار، امریکہ نے بھی جنگ یمن بند کرنے کا مطالبہ کر ڈالا

یمن پر سعودی جارحیت کو چوالیس ماہ گزر جانے کے بعد امریکی وزرائے خارجہ اور جنگ دونوں نے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب جنگ مخالفین اور برطانوی پارلیمینٹ کے بعض ارکان نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر لندن کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے ریاض کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2923    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

دنیا میں اسلحے کی نئی دوڑ کی بابت انتباہ

سویت یونین کے آخری رہنما مخائیل گوربا چوف نے کہا ہے کہ آئی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے دنیا میں اسلحہ کی نئی دوڑ شروع ہوجائے گی۔
خبر کا کوڈ: 2881    تاریخ اشاعت : 2018/10/26

جب دیرینہ دوست نے مخالفت کر دی ؟؟؟

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کو ایٹمی ریکٹر فروخت کرنے کے سمجھوتے پر عمل در آمد کی صورت میں کچھ ڈیڈ لائن تیار کی گئی ہے جس کے بارے میں اسرائیل کو امید ہے کہ امریکا اس پر عمل کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 1822    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان براہ راست بات چیت اور مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 852    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

روس اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں، صدر پوتن

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 847    تاریخ اشاعت : 2018/03/21

ایران کے خلاف مغرب کی نئی مہم

اقوام متحدہ میں ایران مخالف قرار داد پاس کروانے میں ناکامی کے بعد امریکا، فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے بے بنیاد دعووں کی ایک با پھر تکرار کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 533    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

مقبول خبریں