اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اسکول

روس میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 2 بچوں سمیت 4 افراد کو ہلاک کردیا

روس کے اولیانوسک ریجن میں ایک مسلح شخص نے بچوں کے اسکول ) میں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہلاک ہونے والوں میں ایک ٹیچر، دو بچے اور حملہ آور بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5347    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

کابل کے ایک ہائی اسکول میں بم دھماکوں میں 26 طالب علم شہید ہوگئے

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں ایک ہائی اسکول میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 طالب علم شہید جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5322    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا

نائیجیریا میں مسلح حملہ آوروں نے اسکول پر حملہ کرکے 140 طلبہ کو اغوا کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4792    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

نائیجریا: اسکول پر حملہ، 400 سے زائد طالب علم لاپتا

نائیجریا میں اسکول پر حملے کے بعد 400 سے زائد طالب علم لاپتا ہوگئے ہیں جن کے اغوا ہونے کا خدشہ ہے-
خبر کا کوڈ: 3996    تاریخ اشاعت : 2020/12/15

بچیوں کے اسکول پر سعودی بمباری، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3791    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

الحدیدہ، ساٹھ ہزار یمنی بچے تعلیم سے محروم، یونیسف

بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3124    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز

اتوار یکم مہر مطابق تئیس ستمبر کو ایران میں تمام اسکول مدارس اور کالج کھل گئے اور اس طرح نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2578    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

ریاست فلوریڈا کے اسکول ی بچوں کا احتجاج

امریکی ریاست فلوریڈا کے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں زندہ بچ جانے والے بچوں کے ایک گروپ نے شیکاگو میں ریلی نکال کر ملک میں آزادانہ طور پر ہتھیار لے کر چلنے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1606    تاریخ اشاعت : 2018/06/17

امریکہ میں پھر دہشتگردی؛ طالب علم نے استاد سمیت ایک طالبہ کو زخمی کر دیا

امریکا کے ایک اسکول میں انتہاپسند طالب علم نے فائرنگ کرکے استاد سمیت ایک طالبہ کو زخمی کردیا جبکہ حملہ آور کو موقع پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1488    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

امریکہ میں فائرنگ سے 63 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ کے مختلف علاقوں میں گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے 70 واقعات رونما ہوئے جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1432    تاریخ اشاعت : 2018/05/20

امریکی حملے میں تین افغان بچے جاں بحق

مشرقی افغانستان کے صوبے کنڑ پر امریکی ڈرون حملے میں تین اسکول ی طلبہ جاں بحق ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 786    تاریخ اشاعت : 2018/03/16

امریکی اسکول وں میں گن کلچرکی روک تھام کا بل منظور

امریکا میں درس گاہوں میں فائرنگ کے واقعات کی روک تھام کا بل منظور کر لیا گیا جبکہ اسلحہ قوانین سخت کرنے سے متعلق طلبا اور متاثرہ خاندانوں کے مطالبات نظر انداز کردیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 770    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

ہتھیار رکھنے کی آزادی کے خلاف امریکی اسکول ی طلبا کا احتجاج

امریکہ کے نوجوان اسکول ی طلبا نے اپنے ملک میں ہتھیاروں کی خریداری اور انھیں اپنے پاس رکھنے کی آزادی کے قانون کے خلاف امریکی کانگریس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 654    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

امریکا میں ٹیچروں کے مسلح ہونے پر ٹرمپ کا اصرار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں ٹیچروں کے مسلح ہونے کی اپنی تجویز پر ایک بار پھر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 487    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

تشدد کی روک تھام کے لیے ٹرمپ کی انوکھی تجویز

امریکی ریاست فلوریڈا کے اسٹون مین ڈوگلس اسکول کے خونی واقعے کے ایک ہفتے بعد امریکی صدر نے اساتذہ کو اسلحہ کی فراہمی کے نظریئے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 413    تاریخ اشاعت : 2018/02/22

امریکہ: اسکول میں فائرنگ، دسیوں ہلاک و زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک ہائی اسکول میں ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 323    تاریخ اشاعت : 2018/02/15

برطانوی اسکول میں روزہ رکھنے اور حجاب کرنے پر پابندی عائد

برطانیہ کے ایک بڑے سرکاری اسکول نے کمسن طالبات کے حجاب کرنے اور روزے رکھنے پر پابندی عائد کردی۔
خبر کا کوڈ: 74    تاریخ اشاعت : 2018/01/15

ھندوستان؛ اسکول میں حجاب پابندی پر اعتراضات

مہاراشٹر کے شہر بمبئی کے اسکول میں مسلم طالبہ پر حجاب پابندی کو سخت اعتراضات کا سامنا ہے
خبر کا کوڈ: 20    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں