اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اطلاعات
روسی وزیر خارجہ:

مغرب نے آزادیِ بیان کو دفنا دیا ہے

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے منگولیہ کے سفر کے دوران ایک بیان میں کہا افسوس کی بات ہے کہ مغرب ہر وہ کام کررہا ہے جس سے ان میڈیا ہاوسز کے کام کو روکا جاسکے جو یوکرین میں رونما ہونے والے واقعات کی حقیقی اطلاعات منتشر کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5642    تاریخ اشاعت : 2022/07/07

بھارتی فوج کی گاڑی کےحادثے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

چین کی سرحد کے قریب بھارتی فوج کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئي جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4032    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 13 اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے بغلان میں طالبان دہشت گردوں نے دو چیک پوسٹ پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4007    تاریخ اشاعت : 2020/12/17

شام کے صدر کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازش

اسرائیلی وزارت جنگ نے شام کے صدر بشار اسد کی اقامت گاہ ، دمشق کے بین الاقوامی ایئر پورٹ اور شامی فوج کے ٹینکوں کی چند تصویریں شائع کرنے کے بعد شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2513    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

پاکستان میں آپریشن، 4 دہشت گرد اور 3 فوجی ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد اور 3 فوجی اہلکارہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 2466    تاریخ اشاعت : 2018/09/14

پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کے سابق صدر پرویزمشرف نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 820    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک و زخمی

مقبوضہ فلسطین کی مغربی پٹی میں ایک جہادی حملے میں اسرائیل کے 5 فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 804    تاریخ اشاعت : 2018/03/17

ترکی میں امریکی سفارت خانہ بند

امریکا نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ترکی میں سفارت خانہ بند کرکے اپنے شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 653    تاریخ اشاعت : 2018/03/06

ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ

ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کیلئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 520    تاریخ اشاعت : 2018/02/27

یاسرعرفات کے قتل سے متعلق سنسنی خیزانکشافات

اسرائیلی صحافی کی نئی کتاب میں فلسطین کے رہنما یاسرعرفات کو قتل کرنے کی اسرائیلی سازشوں سے متعلق سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 143    تاریخ اشاعت : 2018/01/25

قیامی کی کہانی جس نے اسلامی انقلاب کی تحریک کو تیز کیا/ 19 دی ماہ کا انقلابی اقدام

حکومت نے انتقام کا فیصلہ کیا اور روزنامہ ’’ اطلاعات ‘‘ میں 17 دی ماہ 1356 ھ ش (7/1/1978ء) کو عین اسی دن کہ جو ایران میں رضا شاہ کے ہاتھوں ’’ بے پردگی کے رواج کا دن ‘‘ کہا جاتا ہے، ایک فرضی شخص، رشیدی مطلق کی طرف سے ایک مقالہ ایران اور سرخ و سیاہ استعمار کے عنوان سے شائع کیا جاتا ہے جس میں انقلابی علماء اور امام خمینی کی کھل کر اہانت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 55    تاریخ اشاعت : 2018/01/10

مقبول خبریں