اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اعلان

سعودی عرب کا یمن میں فوجی کارروائی کو روکنےکا اعلان

سعودی عرب نے جدہ میں یمنی فورسز کے ہاتھوں مہلک چوٹ کھانے کے بعد یمن میں فوجی کارروائی کو عارضی طور پر روکنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل یمنی فورسز نے بھی تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5242    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

افغانستان میں طالبان کی حکومت کا 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان

افغانستان میں طالبان کی حکومت نے 11 ستمبر کو حلف اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5039    تاریخ اشاعت : 2021/09/09

برطانیہ کا طالبان کی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان

برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ برطانیہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 5013    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

برطانیہ نے افغانستان میں فوجی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے افغانستان میں برطانوی فوجی مشن کے اختتام کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4807    تاریخ اشاعت : 2021/07/10

امریکی صدر کا افغانستان سے امریکی ملٹری مشن 31 اگست تک ختم کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ملٹری مشن 31 اگست کو ختم ہوجائےگا، امریکا کی طویل جنگ ختم کرنے کا فیصلہ درست ہے۔
خبر کا کوڈ: 4805    تاریخ اشاعت : 2021/07/10

برطانوی وزیر اعظم کا کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کورونا وائرس سے متعلق تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4791    تاریخ اشاعت : 2021/07/06

فرانس میں مسلمان خواتین کا حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان

فرانسیسی حکومت کی طرف سے حجاب کے خلاف قانون سازی کے بعد فرانس میں مسلمان خواتین سے دینی آزاد کا حق چھن جائےگا ، اسی سلسلے میں فرانس میں مسلمان خواتین نے حجاب کی حمایت میں آن لائن احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4551    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

بحرین کا صیہونی حکومت کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان

بحرین کی قومی فضائی کمپنی گلف ایئر نے اسرائیل کیلئے براہ راست پرواز چلانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4488    تاریخ اشاعت : 2021/04/20

ایرانی فوج نے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید فوجی ساز و سامان کے ساتھ پریڈ کا مظاہرہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے یوم افواج کی مناسبت سے ڈرون طیاروں، میزائلوں اور جدید ترین فوجی سازو سامان کے ہمراہ شاندار فوجی پریڈ کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 4481    تاریخ اشاعت : 2021/04/19

سعودی حکومت کا مساجد میں اجتماعی سحری و افطاری پر پابندی کا اعلان

سعودی حکومت کے اسلامی امورکے وزیر نےکورونا وائرس سے متعلق قواعد و ضوابط کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا قواعد و ضوابط رمضان اور عید الفطر کے دنوں میں نافذ العمل رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4437    تاریخ اشاعت : 2021/04/07

بھارت میں کسانوں کی مودی سرکار کے خلاف ٹریکٹروں پر 26 جنوری کو دہلی پہنچنے کی تیاریاں

بھارتی ریاست ہریانہ کے کسانوں نے مودی سرکار کے خلاف احتجاج کرنے کے لئے ایک لاکھ ٹریکٹر لانے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4147    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

ایران کا یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طرف سے یورینیم کی 20 فیصد تک افزودگی مشترکہ ایٹمی معاہدے کے آرٹیکل 36 کے مطابق ہے
خبر کا کوڈ: 4093    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

ہندوستان کا اپنی خودمختاری پرسمجھوتہ نہ کرنے کا اعلان

ہندوستان نے کہا ہے کہ وہ اپنی خودمختاری پرسمجھوتہ نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 2680    تاریخ اشاعت : 2018/10/01

افغانستان میں ایرانی مصنوعات پر پابندی کےخلاف مظاہرہ

افغانستان میں ایرانی مصنوعات کی درآمدات پر لگائی گئی پابندی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2514    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

حقانی نیٹ ورک کا سرغنہ جلال الدین حقانی کا انتقال

افغان طالبان نے اعلان کیا ہے کہ گوریلا جنگ لڑنے والے حقانی نیٹ ورک کا سربراہ جلال الدین حقانی طویل علالت کے بعد انتقال کر گیا۔
خبر کا کوڈ: 2380    تاریخ اشاعت : 2018/09/04

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان

گستاخانہ خاکوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان
خبر کا کوڈ: 2315    تاریخ اشاعت : 2018/08/28

پناہ گزینوں کو پناہ دینے کے بارے میں یورپ کو اٹلی کی جانب سے مہلت

اٹلی کے وزیراعظم نے یورپی یونین کے رکن ملکوں کو چار سو پچاس تارکین وطن کو اپنے اپنے یہاں پناہ دینے کے لئے مہلت دے دی ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی ملکوں نے ان پناہ گزینوں کو اپنے یہاں قبول کرنے کے بارے میں فوری طور پر کوئی فیصلہ نہ کیا تو اٹلی بھی انہیں اپنے یہاں آنے کی اجازت نہیں دے گا
خبر کا کوڈ: 1859    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

اردگان نے اپنی نئی کابینہ کا اعلان کردیا

ترک صدر نے ترکی کی نئی کابینہ کا اعلان کردیا، رجب طیب اردگان نے وزیرخزانہ اپنے داماد کوبنایا جبکہ دفاع کا قلمدان سابق آرمی چیف کے حوالے کردیا۔
خبر کا کوڈ: 1807    تاریخ اشاعت : 2018/07/10

شمالی کوریا کا جوہری تنصیبات تباہ کرنے کا اعلان

شمالی کوریا نے جوہری تنصیبات کو 23 اور 25 مئی کے درمیان تباہ کرنے کا اعلان کر دیا ۔
خبر کا کوڈ: 1408    تاریخ اشاعت : 2018/05/13

مقبول خبریں