اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
اقدامات

ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران اقتصادی پابندیوں کے مکمل خاتمہ کی صورت میں ہی اپنے تدریجی اقدامات کو روک سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4418    تاریخ اشاعت : 2021/04/03

خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور تحریک آمیز اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امن و سلامتی غیر علاقائی طاقتوں کے انخلاء کے بعد ہی ممکن ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4062    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

ایران سے مذاکرات کے لئے ٹرمپ کا اصرار

امریکی نیوز ایجنسی سی این این نے خبردی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے سوئیزرلینڈ کو ایک ٹیلی فون نمبر دیا ہے تاکہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطہ کرسکے۔
خبر کا کوڈ: 3912    تاریخ اشاعت : 2019/05/11

امریکہ خوف میں مبتلا ڈوبی ہوئی کشتی اور پرانے بینک پر پابندیاں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کل رات حالیہ امریکی اقدامات کو ایران کے خلاف نفسیاتی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے سمندر میں ڈوبی ہوئی کشتی اور 6 سال پہلے بند ہونے والے بینک پر پابندیاں لگائی ہیںجس سے اس کی ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتاہے۔
خبر کا کوڈ: 2981    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

یورپی یونین جوہری معاہدے کے تحفظ کے لئے اقدامات کرے

ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپ کی جانب سے ایران جوہری معاہدے کے وعدوں کوعملی جامہ پہنانا ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 2620    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

امریکہ بلا جواز اقدامات کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے

چین نے روسی جنگی سامان خریدنے کی امریکی پابندی پر کہا ہے کہ امریکا چین کو روس سے لڑاکا طیارے خریدنے سے نہ روکے ورنہ اس کے نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہے۔
خبر کا کوڈ: 2553    تاریخ اشاعت : 2018/09/22

تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کے علمی اقدامات کا منتظر ہے۔

ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایک بار پھر کہا ہے کہ تہران ایٹمی معاہدے کے حوالے سے یورپ کے عملی اقدامات کا منتظر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2518    تاریخ اشاعت : 2018/09/18

یورپ ایٹمی معاہدے کے لئے مزید اقدامات کرے، وزیرخارجہ ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے ذریعے ای یو ایکٹ پر عمل درآمد شروع ہوگیا ہے اور یورپی ملکوں کو چاہئے کہ وہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں عملی اقدامات انجام دے۔
خبر کا کوڈ: 1490    تاریخ اشاعت : 2018/05/26

ہندوستان: وزارت دفاع اور داخلہ کی ویب سائٹس ہیک

ہندوستان میں وزارت دفاع اور وزارت داخلہ کی ویب سائٹس ہیک کرلی گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1066    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

بحرین میں سزائے موت کے قیدی پر تشدد

بحرین کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے سزائے موت کے قیدی کو بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 810    تاریخ اشاعت : 2018/03/18

مقبول خبریں