اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
امامت

امام جوادؑ علم، تقوی، زہد و بخشش اور جود و سخا میں اپنے والد کی راہ پر گامزن تھے

امام محمد تقیؑ کا لوگوں سے رابطہ وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا تھا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرقے بہت سرگرم تھے اسی وجہ سے آپ اپنے ماننے والوں کو ان مذاہب کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5617    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت اور کثیرسجدے کرنے کی وجہ سے سجاد اور زین العابدین کہا جاتا ہے

حضرت امام زین العابدین (ص) کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد، ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں۔
خبر کا کوڈ: 5173    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے

حضرت امام زین العابدین کا اسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 5012    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

عید مباہلہ کا دن صادقین کی فتح اور اسلام کی سرافرازی و سربلندی کا دن ہے

پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نجران کے عیسائيوں سے مباہلہ کرنے اور اسلام کے تحفظ اور بالادستی کے لئے اپنے ساتھ حضرت علی (ع)، حضرت فاطمہ(س)، حضرت حسن (ع) اور حضرت حسین علیہ السلام کو لیا اورمباہلہ میں اہلبیت (ع) کی ہمراہی میں پغمبر اسلام (ص) کو فتح نصیب ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4900    تاریخ اشاعت : 2021/08/04

حضرت امام موسی کاظم (ع) نے مشکلات کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت باسعادت مدینہ منورہ کے قریب مقام " ابواء" میں ہوئی۔ آپ نے مشکل حالات کے باوجود اسلامی تعلیمات کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4886    تاریخ اشاعت : 2021/07/31

دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے

آسمان امامت اور ولایت کے نویں درخشاں ستارے حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: دین کوتباہ کردینے والی چیز"بدعت " ہے اور انسان کوبرباد کرنے والی چیز”لالچ“ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4810    تاریخ اشاعت : 2021/07/11

امام رضا (ع):

حضرت امام حسین (ع) کے قاتل بخشے نہ جائیں گے ان کا بدلہ خدا لے گا

امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: امام حسین (ع) کے قاتل بخشے نہ جائیں گے ان کابدلہ خدا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 4729    تاریخ اشاعت : 2021/06/21

جشن میلاد امام زین العابدین علیہ السلام

آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسولۖ، پیغام رسان کربلا سیدالساجدین حضرت امام زین العادین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالم اسلام اور دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں جشن و سرور کی محلفیں سجی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3803    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

مسجد نبوی کے امام کا سعودی جیل میں انتقال

مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔
خبر کا کوڈ: 3497    تاریخ اشاعت : 2019/01/23

حضرت امام زمانہ (عج) کی امامت کا آغاز منتظران کو مبارک

حضرت امام زمانہ (عج) کے آغاز امامت کے موقع پرلوگ جگہ جگہ مٹھائیاں اور شربت تقسیم کرکے ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3054    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3050    تاریخ اشاعت : 2018/11/16

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے کا غم شہادت

آسمان امامت و ولایت کے گیارہویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شب شہادت کا غم اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3040    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

ایران سمیت دنیا بھرمیں آٹھویں درخشان ستارے کے یوم شہادت کا غم

ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں جمعرات کو فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2983    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن

دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1963    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

ساتویں امام حضرت امام موسی کاظم (ع) کے یوم شہادت کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کا یوم شہادت کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1169    تاریخ اشاعت : 2018/04/13

مقبول خبریں