اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انتظامیہ

امریکی صدر ٹرمپ کے متضاد اقدامات

ایک ایسے وقت میں ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایمیگریشن قوانین کے منفی اثرات اور اس کے خلاف اٹھنے والے احتجاج کو خاطر میں لائے بغیر، پیغمبر امن و رحمت حضرت عیسی علیہ السلام کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منانے میں سرگرم اور اپنے رشتہ داروں اور دنیا کے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو تہنیتی پیغامات ارسال کرنے میں مصروف ہیں کہ تارکین وطن کے خلاف ان کا صدارتی فرمان بدستور بے گناہوں کی جانیں لے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3277    تاریخ اشاعت : 2018/12/26

ہندوستان: ممبئی کے ایک اسپتال میں آتشزدگی کا واقعہ، متعدد ہلاک و زخمی

ممبئی کے ایک اسپتال میں خوفناک آتشزدگی کے حادثے میں کم سے کم چھے افراد ہلاک اور ایک سو سے زائد زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3214    تاریخ اشاعت : 2018/12/17

یمن جنگ پر ٹرمپ انتظامیہ اور سعودی اتحاد کو زبردست جھٹکا

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور جھٹکا لگا اور وزراء کی کوششیں بے کار ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3107    تاریخ اشاعت : 2018/11/29

امریکہ: کیلی فورنیا میں آگ، ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر احتجاج

شمالی کیلی فورنیا کے جنگلی علاقوں میں لگنے والی آگ اور اس سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی لاپرواہی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر انسٹھ تک جا پہنچی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3034    تاریخ اشاعت : 2018/11/15

ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں انتخابات

پہلے مرحلہ میں جن 18 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے، ان میں بستر سمبھاگ کی 12 اور راج ناندگاوں ضلع کی 6 سیٹیں شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3012    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

امریکی مسلم رہنما کی ایران مخالف پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی

امریکی مسلمانوں کی تنطیم نیشن آف اسلام کے رہنما نے ایران کے خلاف ٹرمپ انتظامیہ کی سخت ترین پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2990    تاریخ اشاعت : 2018/11/08

فلسطینیوں نے انتفاضہ قدس مارچ کا آغاز کر دیا

حق واپسی مارچ اور غزہ کا محاصرہ توڑنے کی غرض سے ہونے والے ہفتہ وار مظاہروں کی منتظمہ کمیٹی کی اپیل پر غزہ میں انتفاضہ قدس کے نام سے مظاہرے کئے جا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2786    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

امریکی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات پڑیں گے، ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر کی پالیسیوں کے پورے خطے پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2660    تاریخ اشاعت : 2018/09/29

فلوریڈا میں طوفان سے متاثرین کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ

سیکڑوں افراد نے فلوریڈا کی سڑکوں پر مارچ کر کے طوفان سے متاثرہ لوگوں کے ساتھ ٹرمپ انتظامیہ کی لاپرواہی پر سخت احتجاج کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2577    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

فلسطینی مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پرحملہ

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مہاجرین کی امداد بند کرنا فلسطینی عوام پر حملہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2358    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایران پر پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور نقصان دہ: اقوام متحدہ

ادریس جزائری اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ان احکامات سے پڑنے والے منفی اثرات کے حوالے سے خصوصی مندوب کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2271    تاریخ اشاعت : 2018/08/24

واٹس ایپ کو ہندوستان کا سخت انتباہ

ہندوستان کے وزیر اطلاعات نے ہجومی تشدد کے واقعات میں واٹس ایپ کے تخریبی کردار پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2260    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

ٹرمپ دنیا پر اپنی مرضی مسلط نہیں کرسکتے، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی صدر دنیا میں اپنی مرضی نہیں چلاسکتے کیوں کہ انہیں مختلف نظریات رکھنے والے ملکوں کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2259    تاریخ اشاعت : 2018/08/23

امریکا کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہوگیا ہے، وزیرخارجہ جواد ظریف

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کو پابندیاں عائد کرنے کا نشہ ہوگیا ہے لیکن ایٹمی معاہدہ امریکا کے بغیر بھی باقی رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2235    تاریخ اشاعت : 2018/08/21

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی اور مداخلت ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1827    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1824    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

پاکستان میں بڑے پیمانے پر انتظامی تبدیلیاں

پاکستان میں 25 جولائی کو ہونے والے انتخابات کے پیش نظر چاروں صوبوں کے آئی جیز اور چیف سیکرٹریز تبدیل کردیے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1585    تاریخ اشاعت : 2018/06/14

اسرائیلی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ

غزہ میں پچھلے آٹھ روز سے جاری واپسی مارچ پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکہ نے ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اس بل کو ویٹو کر دیا ہے جس میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مجرمانہ اقدامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 1077    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

صیہونی جارحیت میں 31 فلسطینی شہید 3000 زخمی

گزشتہ جمعہ سے اب تک صیہونی مخالف مظاہروں میں 31 فلسطینی شہید اور 3000 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1064    تاریخ اشاعت : 2018/04/07

فلسطین کی خودمختار انتظامیہ کے وزیراعظم پر قاتلانہ حملے پر ردعمل

فلسطین کی قومی حکومت کے وزیراعظم کے دورہ غزہ کے موقع پر فلسطینی عہدیداروں کے قافلے کے راستے میں بم دھماکے کی فلسطین کی خود مختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے مذمت کرتے ہوئے اسے قومی آشتی کی کوششوں کو سبوتاژ کرنے کی کوشش سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 756    تاریخ اشاعت : 2018/03/15

مقبول خبریں