اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
انصاراللہ

مقبوضہ فلسطین میں کہیں بھی اسرائیلی مراکز کو نشانہ بناسکتے ہیں، انصاراللہ

یمن کی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کا کہناہے کہ مقبوضہ فلسطین میں موجود اسرائیلی غاصب فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3944    تاریخ اشاعت : 2019/11/11

بچیوں کے اسکول پر سعودی بمباری، سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ

یمن کی انقلابی کمیٹی نے عالمی اداروں اور تنظیموں سے سعودی جارحیت کا نشانہ بننے والے اسکول کا معائنہ کرنے اور جنگ بند کرانے کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3791    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہیں، انصاراللہ

یمن کی انصاراللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن اسٹاک ہوم سمجھوتے پر کاربند ہے جبکہ یمن کی مستعفی حکومت اور سعودی اتحاد کی جانب سے اس سمجھوتے کی خلاف ورزی کئے جانے پر انھوں نے کڑی تنقید کی۔
خبر کا کوڈ: 3542    تاریخ اشاعت : 2019/01/29

یمن میں بڑھتی فوجی کشیدگی پر گریفتھس کی تشویش

یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے یمن کی گذشتہ ہفتے کی صورت حال اور اس ملک میں فوجی کشیدگی میں ہونے والے اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3420    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

ہتھیار ڈالنے نہیں امن مذاکرات کے لیے اسٹاک ہوم آئے ہیں، یمنی وفد کے سربراہ کا انٹرویو

سوئیڈن امن مذاکرات میں شریک انصاراللہ کے وفد نے مغربی یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملے فوری طور پر بند کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3166    تاریخ اشاعت : 2018/12/09

سعودی جارحیت نے یمنی عوام کی امداد کو مشکل بنادیا

یمن کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے حملے مزید تیز ہو گئے ہیں جس کی وجہ سے یمنی عوام تک امداد رسانی کا عمل مزید مشکل ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3093    تاریخ اشاعت : 2018/11/26

یمن کے بارے میں جنیوا مذاکرات کا التوا

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے بارے میں جمعرات کو شروع ہونے والے جنیوا مذاکرات ملتوی کر دیئے گئے۔
خبر کا کوڈ: 2397    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

انصاراللہ کا عمران خان کیلئے تہنیتی پیغام

یمن کی انقلابی تحریک انصار اللہ نے عمران خان کو مبارکباد کا پیغام دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2199    تاریخ اشاعت : 2018/08/13

ابوظہبی ہوائی اڈے پر حملہ یمنی فوج کی بڑی کامیابی

ابوظہبی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کے ڈرون حملے کے بعد یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ یہ ڈرون امریکی اور سعودی جارح قوتوں کے مقابلے میں یمن کی دفاعی طاقت میں غیر معمولی اضافہ ہے - اس درمیان یمن کی فضائیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعد والے مرحلے میں جارح ملکوں کی تنصیبات یمنی فضائیہ کی نشانے پر ہوں گی
خبر کا کوڈ: 2002    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

جیزان ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا حملہ

سعودی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر یمن کے میزائلی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 1890    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

حدیدہ ایر پورٹ پر سعودی اتحاد کے قبضے کی کوشش ناکام

یمنی فوج اور قبائل نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پرایک اور بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 1602    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

حدیدہ میں سعودی اتحادی یمنی فوج کے محاصرے میں

یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ الحدیدہ کے مرکزی ہوائی اڈے پر سعودی فوجی اتحاد کے قبضے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے جارح فوجیوں کو تین اطراف سے اپنے گھیرے میں لے لیا۔
خبر کا کوڈ: 1601    تاریخ اشاعت : 2018/06/16

مقبول خبریں