اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
باقری

ایرانی مذاکراتی ٹیم ویانا پہنچ گئی

ایرانی مذاکراتی وفد علی باقری کی سربراہی میں کچھ گھنٹے پہلے ویانا پہنچ گیا جہاں پابندیوں کی منسوخی پر مذاکرات کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5757    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف پاکستان کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات

پاکستان کے چئیرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے اپنے دورہ تہران میں ایران کی مسلح افواج کے سربراہ میجر جنرل محمد باقری سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5600    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

میجر جنرل باقری تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

میجر جنرل باقری کل تاجیکستان کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ کل تاجیکستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5422    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

مذاکرات کی تکمیل کیلیے امریکہ کے سیاسی فیصلے کی ضرورت ہے

ویانا میں ایرانی مذاکراتی ٹیم کے ایک قریبی ذریعہ نے کہا ہے کہ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کے لیے مذاکرات کے تمام فریقوں اور امریکہ کے سیاسی فیصلے کرنے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5171    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

امریکہ نے افغانستان کی فوج کو غیر مؤثر بنادیا/ دفاعی طاقت کو مضبوط ومستحکم بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراه میجر جنرل باقری نے افغانستان میں امریکی جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں 2 ہزار ارب ڈالر کی خطیر رقم خرج کرکے افغانستان کی فوج کو غیر مؤثر بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 4990    تاریخ اشاعت : 2021/08/31

شہید میجر جنرل سلیمانی تہران کا ریاض کے لئے پیغام لیکر بغداد پہنچے تھے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں تازہ ترین تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی سعودی عرب کے پیغام کا جواب لیکر عراقی وزير اعظم کی سرکاری دعوت پر عراق پہنچے تھے جہاں امریکہ نے انھیں شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4294    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے/ دفاع مقدس میں علماء کا اہم کردار

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے قم میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رہ) دفاع مقدس کے علمبردار تھے اور دفاع مقدس میں علماء نے اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4289    تاریخ اشاعت : 2021/02/22

میجر جنرل باقری:

خطے میں دو امریکی B-52 طیاروں کی پرواز کی آپریشنل کوئی حیثیت نہیں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراه میجر جنرل باقری نے خطے میں امریکہ کے دو بی 52 طیاروں کی پرواز کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دو امریکی B-52 طیاروں کی پرواز کی آپریشنل کوئی حیثیت اور قدر وقیمت نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4149    تاریخ اشاعت : 2021/01/19

میجر جنرل باقری:

کسی بھی دشمن کو کم سے کم وقت میں جواب دیں گے

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پیامبر اعظم (ص) کے نام سے جنگی مشق میں 1800 کلو میٹر طویل اہداف کے انتخاب کو معنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ایران کا کوئی حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر کوئی دشمن ہمارے ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اس کا پوری طاقت اور کم وقت میں حملہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4145    تاریخ اشاعت : 2021/01/18

مکران جنگی جہاز کا ایرانی بحری بیڑے میں شامل

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ اور اور آرمی کے کمانڈر کی موجودگی میں ملک کا سب سے جنگی فوجی جہاز بحری بیڑے میں شامل ہوئے ، جس کا وہ اقتدار بحری مشق میں آپریشنل استعمال میں تھا۔
خبر کا کوڈ: 4128    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

ایران دشمن کے ہر خطرے اور ہر سازش کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے خطے میں دشمنوں کی فوجی نقل و حرکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہر خطرے کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4097    تاریخ اشاعت : 2021/01/07

میجر جنرل باقری:

ایرانی فوج دشمن کی معمولی سی بھی غلطی کا انتہائي سخت جواب دے گي

ایران کی مسلح افواج کے سربراه نے کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کی جانے والی معمولی سی غلطی کا بھی ایرانی فوج انتہائي دنداں شکن جواب دے گي۔
خبر کا کوڈ: 4092    تاریخ اشاعت : 2021/01/06

میجر جنرل باقری کا حضرت عیسی (ع) کی ولادت کی مناسبت سے عیسائی ممالک کو تہنیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت کی مناسبت سے عیسائي ممالک کے اعلی فوجی سربراہان کو تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4039    تاریخ اشاعت : 2020/12/24

اسلامی ممالک کے مابین مشترکہ دفاعی صنعت بنانے کی ضرورت ہے: ایرانی جنرل

ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کا حوالہ دیتے ہوئے عالمی سامراج کے سامنے عالم اسلام کے اتحاد کی اہمیت اور اسلامی ممالک کے مابین مشترکہ دفاعی صنعت کے قیام پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 4016    تاریخ اشاعت : 2020/12/19

شہید فخری زادہ کے خون کا انتقام مناسب وقت اورمناسب جگہ پر لیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری نے کہا ہے کہ ایران کے ممتاز سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کے قتل کا انتقام مناسب وقت اور جگہ پر لیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 3993    تاریخ اشاعت : 2020/12/14

مقبول خبریں