اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بحران

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران ، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سپریم کورٹ طلب

سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواست کو قابل سماعت قرار دے کر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ، چیف سیکریٹری پنجاب سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کرکے آج 2 بجے طلب کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 5699    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

پاکستانی وزیراعظم:

آصف زرداری کی سیاسی رواداری نے بحران کا خاتمہ کردیا

ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ آصف علی زرداری نے آئین، جمہوریت اور عوامی مفاد کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، اتحادی جماعتوں کے قائدین کی سیاسی بصیرت اور اتحاد سے جمہوریت فتح مند ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5697    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیاسی بحران ، عمران خان نے احتجاج کی کال دے دی

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخابی عمل پر احتجاج کی کال دیتے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ہر الیکشن میں چوری کا پیسہ چلا کر جمہوریت خریدتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5696    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

سری لنکا میں معاشی بحران جاری/ پیٹرول ختم ہوگیا

سری لنکا کے وزیر اعظم رانِل وکرمے سِنگھے نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو غیر یقینی کی صورتحال کا سامنا ہے اور پیٹرول کی دستیابی معدوم ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5429    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

علامہ سید ساجد نقوی کی پاکستان میں آئین کی بالا دستی اور جمہوری استحکام پر تاکید

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائدِ ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے آئین کی بالادستی اور جمہوری استحکام کو ہی وطن عزیز پاکستان کو موجودہ بحران ی کیفیت سے نکالنے کا واحد حل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی اختلافات کو ذاتی دشمنی کی حد تک پہنچا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5262    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

یوکرائن کے بحران میں اضافہ / امریکہ کی یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش

یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

فلسطین کے بارے سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم

فلسطین کے بحران کے بارے میں سلامتی کونسل کا چوتھا ہنگامی اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 4610    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں طاقتور ملک ہے/ صیہونی حکومت داخلی بحران کا شکار

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اسلامی مزاحمت کے محور میں سب سے طاقتور ملک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4560    تاریخ اشاعت : 2021/05/08

شام کے بحران کے سلسلے میں روسی موقف

شام کا بحران اس ملک کے اندرونی معاملات میں بیرونی مداخلت کا نتیجہ ہے
خبر کا کوڈ: 4370    تاریخ اشاعت : 2021/03/14

صوبہ حماہ میں شامی فوج کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی

شام کے صوبے حماہ میں شامی فوج نے دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3861    تاریخ اشاعت : 2019/04/27

یمن کی اسکولی بچیوں پر سعودی ہوائی حملہ ، ایران کی جانب سے شدید مذمت

اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں اسکولی بچیوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3783    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

امریکی انتباہ نظرانداز، ترکی وینزویلا کے ساتھ

امریکی انتباہ کو یکسر نظرانداز کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے وینزویلا کے ساتھ تجارتی روابط نہ صرف برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے بلکہ اس سے سونے کی جاری تجارت میں بھی اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3653    تاریخ اشاعت : 2019/02/14

شام سے غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر دمشق کی تاکید

اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے اپنے ملک سے امریکی، برطانوی، فرانسیسی اور ترک فوجیوں کے انخلا کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3560    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

پاکستان کی قومی اسمبلی بحران کا شکار

پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اگر قائد حزب اختلاف اسمبلی میں نہیں آئے گا تو پھر قائد ایوان بھی نہیں آئے گا۔
خبر کا کوڈ: 3513    تاریخ اشاعت : 2019/01/26

ٹرمپ کی پالیسیوں پر نینسی پلوسی کی تنقید

امریکی کانگریس کی اسپیکر نینسی پلوسی نے ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پالیسیاں امریکی حکومت میں بحران پیدا ہونے کا باعث بنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3395    تاریخ اشاعت : 2019/01/09

پاکستان کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کی چین کی کوشش

پاکستان کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد کو اقتصادی بحران سے باہر نکالنے کے لئے چین کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3345    تاریخ اشاعت : 2019/01/02

ایران بحران شام کے سیاسی حل کا حامی ہے، وزیر خارجہ محمد جواد ظریف

ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران بحران شام کے سیاسی حل کی حمایت کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3078    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

سری لنکا میں سیاسی بحران جاری، سہ فریقی مذاکرات ناکام

سری لنکا میں سیاسی بحران ختم کرنے کے لیے جاری سہ فریقی مذاکرات ناکام ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 3076    تاریخ اشاعت : 2018/11/19

یمن میں سعودی جرائم پر ترک وزیر خارجہ کی نکتہ چینی

ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3058    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

استنبول اجلاس، بحران شام کے حل میں ایران کے کردار پر تاکید

روس اور ترکی کے صدور نے استبول سربراہی اجلاس میں بحران شام کے حل میں اسلامی جمہوریہ ایران کا کردار فیصلہ کن قرار دیا ہے۔ دوسری جانب یورپی سربراہوں نے بشار اسد حکومت کے خاتمے کے موقف سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2903    تاریخ اشاعت : 2018/10/28

مقبول خبریں