اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بحریہ

خلیج فارس کو دشمن کے لے موت کی دلدل بنا دیں گے، ایران

ایرانی بحریہ کے ایک کمانڈر کموڈور علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ دشمن نے غلطی تو خلیج فارس کو موت کی دلدل میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3419    تاریخ اشاعت : 2019/01/11

فلسطینیوں کے بحری مارچ پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ

صیہونی فوجیوں نے عزہ کا محاصرہ توڑنے کے لیے جاری فلسطینیوں کے اکیسویں بحری مارچ میں شریک مظاہرین کو ربڑ کی گولیوں اور آنسوگیس کے گولوں کا نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 3263    تاریخ اشاعت : 2018/12/25

جدید ترین بحری جہاز سہند ایرانی بحریہ میں شامل

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے ملکی وسائل سے تیار کئے جانے والے نئے جہاز سہند کو باضابطہ طور پر اپنے فلیٹ میں شامل کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3120    تاریخ اشاعت : 2018/12/01

بحریہ کے افسروں اور جوانوں کی بانی انقلاب کے مزار پر حاضری

ایرانی بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے یوم بحریہ کے موقع اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح کے مزار پر حاضری دی اور امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
خبر کا کوڈ: 3099    تاریخ اشاعت : 2018/11/27

سامراجی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر ایرانی بحریہ کے کمانڈر کی تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل حسین خانزادی نے علاقے میں عالمی سامراج خاص طور پر امریکا کی سازشوں کا مقابلہ کرنے پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3013    تاریخ اشاعت : 2018/11/12

ایرانی بحری بیڑا خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کا تین جہازوں پر مشتمل بحری بیڑا امن و دوستی کا پیغام لے کر پاکستان کی کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 2775    تاریخ اشاعت : 2018/10/10

تیل کی سپلائی کا انحصار ایران کی جانب سے قائم کی جانےوالی سیکورٹی پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے سینیئرکمانڈر حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ خلیج فارس سے دیگر علاقوں کے لئے تیل اور انرجی کی سپلائی کا دارومدار ایران کے ذریعے قائم کی جانے والی سیکورٹی پر ہے۔
خبر کا کوڈ: 2010    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

سعودی عرب پر یمنی بحریہ کی کاری ضرب

سعودی عرب کے وزیرتوانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی تیل کی آبنائے باب المندب سے سپلائی اس وقت تک کے لئے روک دی گئی ہے جب تک اس علاقے میں بحری جہاز رانی کے مکمل سیکورٹی کا اطمینان حاصل نہیں ہوجاتا۔
خبر کا کوڈ: 1992    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

یمنی فوج نے سعودی فوجی اتحاد پر کاری ضرب لگادی

یمنی فوج نے مغربی صحرائے میدی اور مغربی ساحلی علاقوں میں سعودی اتحاد کی میرین دستے اتارنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ اس کاروائی میں سعودی فوجی اتحاد کو زبردست جانی اور مالی نقصان اٹھاتے ہوئے پسپا ہونا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1720    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

پاک بحریہ کا کھلے سمندرمیں آپریشن، ایرانی کشتی کے 13 افراد کو بچا لیا

پاک بحریہ نے اورماڑہ سے 186 کلومیٹر دور ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے ایرانی کشتی کے عملے کے 13 افراد کو ڈوبنے سے بچا لیا۔
خبر کا کوڈ: 1628    تاریخ اشاعت : 2018/06/21

ایرانی بحریہ خطے کی مضبوط اور طاقتور سمندری فوج ہے، ایڈمرل خانزادی

ایرانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل خانزادی اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کی خصوصیات بیان کرتے ہوئے اس کو ایرانی قوم کی توانائیوں کی مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1498    تاریخ اشاعت : 2018/05/27

خلیج فارس میں امریکہ کو ایران کا انتباہ

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 1382    تاریخ اشاعت : 2018/05/23

خلیج فارس میں امریکہ کو ایران کا انتباہ

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ خلیج فارس میں امریکی جب بھی اور جدھر بھی نظر دوڑائیں گے انھیں سپاہ کی بحریہ ہی نظر آئے گی۔
خبر کا کوڈ: 1381    تاریخ اشاعت : 2018/05/07

علاقے کی سلامتی میں ایران و پاکستان کا اہم کردار

ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران و پاکستان دو مسلمان اور دوست ممالک کی حیثیت سے باہمی روابط اور علاقائی امن و سلامتی کے فروغ میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1324    تاریخ اشاعت : 2018/04/27

علاقائی سمندری سلامتی کو یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور

ایرانی بحریہ کے سربراہ ریئر ایڈمرل حسین خانزادی نے علاقائی سمندری سلامتی کو علاقائی ممالک کے باہمی تعاون سے یقینی بنائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1306    تاریخ اشاعت : 2018/04/25

جماران ڈسٹرائر، ایرانی بحریہ کا عظیم سرمایہ

رہبر انقلاب اسلامی نے اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا تھا کہ جس دن اس ڈسٹرائر کے بنانے کی بات کہ جارہی تھی تو اس جلسے میں موجود بعض افراد کا کہنا تھا کہ یہ کام غیر ممکن ہے لیکن یہ کام نہ صرف یہ کہ انجام پاگیا بلکہ جو ہمت اور حوصلہ آُ لوگوں کے اندر موجود ہے اس کے مقابلے میں یہ کام اتنا بڑا بھی نہیں تھا۔
خبر کا کوڈ: 381    تاریخ اشاعت : 2018/02/20

ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ شکست سے دوچار ہوا ہے، جنرل فدوی کا بیان

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم کے مقابلے میں امریکہ و اسرائیل کی بے بسی و شکست، ایران کی حقانیت اور اقتدار کو ثابت کرتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 370    تاریخ اشاعت : 2018/02/19

امریکی بحری جہاز ایران کی متعین کردہ آبی گذرگاہ سے ہی گذر سکتے ہیں

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے امریکا اور اس کے چھے پیرو ملکوں کے بحری جہازوں کے لئے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں الگ سے ایک گذرگاہ مقرر کر دی ہے اور اسی گذرگاہ سے انہیں گذرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 312    تاریخ اشاعت : 2018/02/14

مقبول خبریں