اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
بربریت

یمنی فوج کے حملے میں جدہ میں آرامکو آئل ریفائنری مکمل طور پر تباہ ہوگئی

یمنی فورسز نے یمن پر سعودی عرب کے ظالمانہ اور مجرمانہ ہوائي حملوں کے جواب میں جدہ میں سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو کو میزائل سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں جدہ میں آرامکو کی تنصیب آگ لگنے سے مکمل پر طور پر تباہ ہوگئی ۔
خبر کا کوڈ: 5223    تاریخ اشاعت : 2022/03/26

مغربی پٹی میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

فلسطین میں اسرائیل کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے مغربی پٹی میں فائرنگ کرکے 17 سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4860    تاریخ اشاعت : 2021/07/24

عراق کی رضاکار فورس "حشد الشعبی" کا امریکی حملے کے بارے میں بیان جاری

عراق اور شام کی سرحد پر امریکہ کے ہوائی حملے میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " کے 4 اہلکار شہید ہوگئے، حشد الشعبی نے امریکی حملے کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4764    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

یمنی ڈرون کا سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ پر حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے ملک خالد ايئر پورٹ کو اپنے ڈرون طیارے کے ذریعہ نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4645    تاریخ اشاعت : 2021/05/29

کراچی میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام

پاکستان کے شہر کراچی میں جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی تنظیموں نے فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کا اہتمام کیا اور فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 4627    تاریخ اشاعت : 2021/05/24

پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے جاری

پاکستان کے شہر لاہور، کراچی ، پشاور اور دیگر شہروں میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیل کی فلسطینیوں پر بربریت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4620    تاریخ اشاعت : 2021/05/23

صیہونی فوجیوں کا مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر حملہ/ متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

اسرائیلی فوجیوں کی مقبوضہ فلسطین میں فلسطینی شہریوں کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4606    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا

اقوام متحدہ نے فلسطین کی صورت حال پر جنرل اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جنرل اسمبلی کا اجلاس 20مئی بروز جمعرات صبح دس بجے طلب کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4601    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ پر صیہونی کی وحشیانہ بمباری جاری / مزاحمتی تنظیموں کی جوابی کارروائی کا سلسلہ بھی جاری

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے اسرائیل نے رہائشی عمارتوں کو اپنی بربریت اور جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جبکہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں نے بھی جوابی کارروائی میں صہیونیوں کے آرام و سکون کو سلب کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4599    تاریخ اشاعت : 2021/05/18

غزہ میں صیہونی مظالم کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ڈنمارک ، امریکہ ، جرمنی ، فرانس اور لندن میں عوامی مظاہرے ہوئے ہیں مظاہرین نے غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو متوقف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4589    تاریخ اشاعت : 2021/05/16

اسلامی مزاحمت کی طرف سے مقبوضہ فلسطین میں میزائل حملوں کی جدید لہر

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیموں نے مسجد القصی میں صہیونیوں کی بربریت کے جواب میں غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر میزائل فائر کئے ہیں ،جس کے بعد مقبوضہ فلسطین میں خطرے کے آلارم بجنا شروع ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4584    تاریخ اشاعت : 2021/05/15

سعودی حکومت اور امریکی طیاروں کی یمن کے بعض شہری علاقوں پر بمباری

سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی یمن پر بربریت کا سلسلہ جاری ہے، تازہ کارروائی ميں سعودی عرب اور امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے بعض شہری علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4548    تاریخ اشاعت : 2021/05/05

یمن کے شہر صنعا اور صعدہ پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری

یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری ، بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے تازہ ترین بمباری میں یمن کے شہر صنعا اور صعدہ کو نشانہ بنایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4357    تاریخ اشاعت : 2021/03/10

یمن پر سعودی جارحیت، ایک ہی خاندان کے 6 افراد شہید

سعودی عرب کی یمن کے مختلف صوبوں پر بربریت اور جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1227    تاریخ اشاعت : 2018/04/18

مقبول خبریں