اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
برطانیہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے دو روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3942    تاریخ اشاعت : 2019/07/10

بورس جانسن اور ٹرمپ کے متنازعہ مشیر کے درمیان روابط کا انکشاف

برطانیہ میں وزارت عظمیٰ کی دوڑ کے اہم امیدوار بورس جانسن، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق متنازع انتخابی مشیر اسٹیو بینن کے درمیان روابط کے انکشاف اورگرل فرینڈ سے مبینہ جھگڑے کی رپورٹ کے بعد مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3932    تاریخ اشاعت : 2019/06/24

ایرانی تیل کی برآمدات کو صفرتک پہنچانے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، وزیر پیٹرولیم

اسلامی جمہوریہ ایران کے پیٹرولیم کے وزیر بیژن نامدار زنگنہ نے کہا ہے کہ ایران کے تیل کی برآمدات کو صفر تک پہنچانے کا امریکا کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکے گا۔
خبر کا کوڈ: 3846    تاریخ اشاعت : 2019/04/24

برطانیہ : بریگزٹ سے متعلق چاروں قراردادیں مسترد

برطانیہ کے ممبران پارلیمنٹ نے بریگزٹ کی چاروں قراردادوں کو مسترد کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 3772    تاریخ اشاعت : 2019/04/02

حزب اللہ لبنانی قوم کا حصہ ہے، میشل عون

لبنان کے صدر نے برطانیہ کے نائب وزیر خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ حزب اللہ، لبنانی قوم کا حصہ ہے جو حکومت اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3733    تاریخ اشاعت : 2019/03/09

امریکہ کا برطانیہ ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ

امریکہ نے کہا ہے کہ اگر یورپی ممالک نے ایران سے رابطہ رکھا تو خلیج بڑھے گی۔
خبر کا کوڈ: 3657    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

امریکہ کوانسٹیکس میکنزم پر سلامتی کونسل کا سامنا

برطانیہ کے سیاستدان کا کہنا ہے کہ جب انسٹیکس میکنزم پر عمل ہواور ایران سے متعلق مالیاتی لین دین گردش میں آئے تو دنیا پر مسلط امریکہ مالی نظام پیچھے رہے گا اور انسٹیکس میکنزم میں مزید بہتری آجائے گی.
خبر کا کوڈ: 3642    تاریخ اشاعت : 2019/02/13

یورپ کو مالیاتی میکنزم کو مشروط کرنے کا حق نہیں: ایرانی سفیر

برطانیہ میں ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک ایران کے ساتھ تجارت کے لئے متعارف کئے جانے والے مالیاتی میکنزم انسٹیکس کے اجرا پر کوئی پیشگی شرط نہیں رکھ سکتے.
خبر کا کوڈ: 3589    تاریخ اشاعت : 2019/02/04

بریگزٹ پر نظرثانی کا کوئی امکان نہیں، صدر یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کے صدر نے ایک بار پھر کہا ہے کہ بریگزٹ معاہدے پر برطانیہ کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا کوئی امکان نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3567    تاریخ اشاعت : 2019/01/31

برطانیہ : بریگزیٹ ڈیل سے متعلق 5 ترمیمی بل مسترد 2 منظور

یورپی یونین سے علیحدگی کے پلان بی کی ترامیم پر برطانوی پارلیمنٹ میں ووٹنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 3554    تاریخ اشاعت : 2019/01/30

بریگزٹ پر ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد

برطانیہ کی وزیر اعظم تھریسامے نے بریگزٹ پر دوسرے ریفرنڈم کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3493    تاریخ اشاعت : 2019/01/22

سلامتی کونسل کے 5 عارضی ممالک

سلامتی کونسل کے 5 ممالک نے عارضی رکنیت کی ذمہ داری سنبھالی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3350    تاریخ اشاعت : 2019/01/03

ہارنے کا خوف برطانوی وزیراعظم نےووٹنگ ملتوی کردی

یورپین کورٹ آف جسٹس نے فیصلے میں کہا ہے کہ برطانیہ بریگزٹ پر اپنا فیصلہ واپس لے سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3182    تاریخ اشاعت : 2018/12/11

سلامتی کونسل میں ایران کے خلاف امریکا اور اس کے اتحادیوں کی ہزیمت

ایران کے بارے میں فرانس اور برطانیہ کے اصرار پر سلامتی کونسل کا بند کمرے میں ہونے والا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا - اس درمیان ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایٹمی معاہدے میں ایران کے میزائلی پروگرام پر کوئی بندش نہیں ہے سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد بیانات پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3141    تاریخ اشاعت : 2018/12/05

مجھے ہٹایا تو بریگزٹ مذاکرات مشکل ہو جائیں گے، برطانوی وزیر اعظم

برطانوی وزیر اعظم تھریسا مے نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی تبدیلی سے بریگزٹ مذاکرات مشکلات کا شکار ہو جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3074    تاریخ اشاعت : 2018/11/18

برطانیہ غیر ملکی قاتلوں کی آماجگاہ

برطانوی اخبار نےانکشاف کیا ہے کہ برطانیہ میں 700 سے زائد غیر ملکی قاتل و دہشتگرد رہائش پذیر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2980    تاریخ اشاعت : 2018/11/06

بن سلمان کے قریبی تاجر کی جانب سے ایران مخالف ٹی وی کی فنڈنگ

برطانوی اخبار گارڈین نے لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2927    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

آخرکار، امریکہ نے بھی جنگ یمن بند کرنے کا مطالبہ کر ڈالا

یمن پر سعودی جارحیت کو چوالیس ماہ گزر جانے کے بعد امریکی وزرائے خارجہ اور جنگ دونوں نے جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب جنگ مخالفین اور برطانوی پارلیمینٹ کے بعض ارکان نے یمن میں سعودی حکومت کے جرائم پر لندن کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے ریاض کو اسلحے کی سپلائی فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2923    تاریخ اشاعت : 2018/10/31

وائٹ ہیلمٹ گروپ کو شام سے باہر نکالا جائے، روس کا مطالبہ

روس نے شام سے وائٹ ہیلمٹ گروپ کو فوری طور پر باہر نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2778    تاریخ اشاعت : 2018/10/12

اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کا مطالبہ شدت اختیار کر گیا

ہزاروں اسکاٹش شہریوں نے برطانیہ سے آزادی کے مطالبے کے حق میں مظاہرے کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2744    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

مقبول خبریں