اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا: تاجیکستان دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے حوالے سے ایران کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5496 تاریخ اشاعت : 2022/06/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے تاجیکستان کے صدر امامعلی رحمان کا باقاعدہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5490 تاریخ اشاعت : 2022/05/30
تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران اور تاجیکستان کے صدور کی موجودگي میں ایران اور تاجیکستان کے اعلی حکام نے مختلف شعبوں میں تعاون کی 17 دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5486 تاریخ اشاعت : 2022/05/30
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ پہنچ گئے ہیں
خبر کا کوڈ: 5425 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف سٹاف میجر جنرل باقری ، تاجیکستان کے وزیر دفاع کی سرکاری دعوت پر اعلیٰ سطح کے فوجی وفد کے ہمراہ کل تاجیکستان روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5422 تاریخ اشاعت : 2022/05/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5058 تاریخ اشاعت : 2021/09/16
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی تین روزہ دورے پر تاجیکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کریں گے ۔
خبر کا کوڈ: 4815 تاریخ اشاعت : 2021/07/12
افغانستان کے شمالی صوبے بدخشاں میں سکیورٹی فورسز کے تازہ حملوں میں درجنوں طالبان ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4797 تاریخ اشاعت : 2021/07/07
تاجیکستان کے صدر امام علی رحمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4662 تاریخ اشاعت : 2021/06/02
تاجیکستان کے وزیر دفاع ایران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کی مسلح افواج کے چيف آف اسٹاف کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4441 تاریخ اشاعت : 2021/04/08
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف قلب ایشیا اجلاس میں شرکت کے لئے تاجیکستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4398 تاریخ اشاعت : 2021/03/29
ایران کو آئندہ تین برسوں کے لئے اقتصادی تعاون کی تنظیم ای سی او کا سیکریٹری جنرل بنا دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 1234 تاریخ اشاعت : 2018/04/18
تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں آج بروز منگل اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کی 23ویں وزراتی کونسل کے اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے.
خبر کا کوڈ: 1231 تاریخ اشاعت : 2018/04/18