اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
ترک

ترک ی میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا اعلی اجلاس / قومی مزاحمتی کونسل کی تشکیل

ترک ی کے دارالحکومت انقرہ میں سابق افغان نائب صدر اور اہم جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف اعلی قومی مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5453    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

ترک صدر اردوغان نے فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اسرائیلی صدر کی دعوت، خیرمقدم اور استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک ی کے صدر نے فلسطینی عوام اور فلسطینی بچوں کے قاتل کو دعوت دیکر فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5190    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

ترک ی میں روسی فوج کا فائر فائٹنگ طیارہ گر کر تباہ/ 8 افراد ہلاک

ترک ی کے جنگلات میں لگی آگ کو بجھانے کے آپریشن کے دوران روسی فوج کا فائر فائٹنگ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4943    تاریخ اشاعت : 2021/08/15

ایران اور ترک ی کے صدور کی خطے میں امن و ثبات کے لئے باہمی تعاون پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے ایران اور ترک ی کے درمیان باہمی تعاون کو خطے کے امن و ثبات کے لئے اہم قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4930    تاریخ اشاعت : 2021/08/12

ایرانی سپاہ کے ترک ی میں آگ بجھانے کے آپریشن میں ایک طیارہ اوردو ہیلی کاپٹر شریک

ترک حکومت کی درخواست پر ایرانی سپاہ نے ترک ی میں لگي آگ کو بجھانے کے لئے ایلیویشن 76 طیارہ اور ایم آئی 171 دو ہیلی کاپٹر ترک ی روانہ کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4896    تاریخ اشاعت : 2021/08/02

برسلز میں امریکی صدراور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو

برسلز میں امریکی صدر جو بائیڈن اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے برسلز میں امریکی صدراور ترک صدر کی افغانستان کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4704    تاریخ اشاعت : 2021/06/15

صدر بشار اسد کی حمایت میں شامی شہریوں کے مظاہرے

شامی شہریوں کی بڑی تعداد نے الحسکہ اور قامشلی جیسے شہروں میں صدر بشار اسد کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں اور اپنے ملک سے امریکی اور ترک فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 4262    تاریخ اشاعت : 2021/02/15

ترک ی کی ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ پر تاکید

امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترک ی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

سوچی اجلاس کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترک ی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656    تاریخ اشاعت : 2019/02/15

امریکہ اور ترک ی کے مابین فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے مذاکرات

ترک ی میں ناکام فوجی بغاوت کے مرکزی کردار فتح اللہ گولن کی حوالگی کے لئے امریکا اور ترک ی کے درمیان بات چیت کا آغاز ہو گیا۔
خبر کا کوڈ: 3351    تاریخ اشاعت : 2019/01/04

جمال خاشقجی قتل کے بعد مشکوک بیگزکی سعودی سفارتکارکے گھر منتقلی

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد مشکوک بیگز سعودی سفارتکارکے گھر لے جانے کی وڈیو وائرل ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3334    تاریخ اشاعت : 2019/01/01

سعودی عرب کو ترک صدر کے ترجمان کا مشورہ

ترک ایوان صدر کے ترجمان نے خلیج فارس کے علاقے میں سعودی عرب کی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3223    تاریخ اشاعت : 2018/12/18

یمن میں سعودی جرائم پر ترک وزیر خارجہ کی نکتہ چینی

ترک وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی سرکردگی میں یمن کے خلاف جاری جنگ فوری طور پر بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3058    تاریخ اشاعت : 2018/11/17

صحافی کی گمشدگی پرسعودی عرب پابندیوں کی زد میں

سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2819    تاریخ اشاعت : 2018/10/15

سعودی حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

ترک ی نے استنبول قونصل خانے اور رہائشی کمپلکس کی تلاشی دینے کی مخالفت کی صورت میں سعودی قونصل جنرل اور دیگر سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 2811    تاریخ اشاعت : 2018/10/14

تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے: ترک صدر

ترک ی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2398    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

عرب حکمرانوں کو امریکی صدر ٹرمپ کی حمایت ترک کرنے کا مشورہ

محمد البرادعی نےامریکہ کی طرف سے فلسطینیوں کو امداد فراہم کرنے والے ادارے انروا کی مدد بند کرنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ کی حکومت احمق ہے جو مظلوموں کو سزا دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2359    تاریخ اشاعت : 2018/09/02

ایران کے صدر کے خصوصی ایلچی کی ترک ی کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی کی جانب سے خصوصی پیغام ان کے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان کے حوالے کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2171    تاریخ اشاعت : 2018/08/10

شام امن عمل پر سہ فریقی اجلاس

روسی علاقے سوچی میں شام میں قیام امن سے متعلق بین الاقوامی مذاکرات کے موقع پر ایران، روس اور ترک ی کے نمائندوں نے شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 2061    تاریخ اشاعت : 2018/07/31

ترک ی، ایران پر امریکی دباؤ اور پابندیوں کا مخالف

ترک ی نے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کو صحیح نہیں سمجھتا۔
خبر کا کوڈ: 1975    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

مقبول خبریں