اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تشدد

میناپولیس میں مسلسل تیسرے دن مظاہرے ، پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی سرکوبی

برف باری اور شدید سردی کے باوجود گذشتہ تین راتوں سے مینیاپولیس میں جاری مظاہروں کو امریکی پولیس نے سختی سے کچل دیا
خبر کا کوڈ: 4470    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

میانمار میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک

میانمار میں جمہوریت کا مطالبہ کرنے والے مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے مزید 18 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4375    تاریخ اشاعت : 2021/03/15

خاشقجی کو قتل سے پہلے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا، ترک حکام

ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کی لاش استنبول کے ایک علاقے سے برآمد کی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2739    تاریخ اشاعت : 2018/10/07

تشدد اور ظلم مسئلے کا حل نہیں : نریندرمودی

ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ تشدد اور ظلم سے کبھی کسی مسئلہ کو حل نہیں کیا جا سکتا۔
خبر کا کوڈ: 1666    تاریخ اشاعت : 2018/06/25

مقبول خبریں