اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تشویش
علامہ ساجد علی نقوی:

چھ جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا“۔
خبر کا کوڈ: 5632    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

اقوام متحدہ کا افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار

افغانستان میں انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے افغانستان میں خواتین اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5479    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

اسلامی تعاون تنظیم کا کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی سزا پر گہری تشویش کا اظہار

اسلامی تعاون تنظیم نے ہندوستانی عدالت کی جانب سے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو عمر قید کی سزا دینے پر گہری تشویش کا اظہار کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 5477    تاریخ اشاعت : 2022/05/28

آغا سید حسن کا جموں کشمیر میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہار

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن موسوی نے ریاست میں عبادت گاہوں کو بند کرنے اور شراب خانے کھولنے پر سخت تشویش کا اظہارکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5134    تاریخ اشاعت : 2022/02/26

ایران کی پنجشیر پر کل رات غیر ملکی حملوں کی مذمت/ پنجشیر میں جاری لڑائی پر سخت تشویش

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کل رات پنجشیر پر غیر ملکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو پنجشیر میں جاری لڑائی اور برادر کشی پر سخت تشویش ہے۔
خبر کا کوڈ: 5026    تاریخ اشاعت : 2021/09/07

ایم ڈبلیو ایم کا متحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی سکریٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے شیعہ مسلک کے ساتھ ناانصافی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےمتحدہ علماء بورڈ میں شیعہ مسلک کے علماء کی تعداد مساوی رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4687    تاریخ اشاعت : 2021/06/12

میانمار میں ہلاکتوں میں اضافے پر اقوام متحدہ کو تشویش

میانمار میں فوجی آمریت کے خلاف مظاہروں میں سو سے زائد افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4380    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

لندن: نیو ائر کے جشن کے دوران چھری مار واقعات میں 4 نوجوان قتل

لندن میں نیوائر کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے چار نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 14    تاریخ اشاعت : 2018/01/02

مقبول خبریں