اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تشیع

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5760    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

مباہلہ پیغمبر اکرم ﴿ص﴾ کی رسالت اور امیر الموٴمنین کی ولایت کے عالمگیر ہونے کا اعلان ہے

مباہلہ آیہ تطہیر کی طرح اہل بیت ﴿ع﴾ کے مقام اور حقانیت کو متعارف کرواتا ہے لہذا انسانیت کو چاہئے کہ اس خاندان کے دسترخوان پر اکھٹی ہو اور ان سے دوری بشریت کو مصائب و مشکلات سے دوچار کر دے گا۔
خبر کا کوڈ: 5705    تاریخ اشاعت : 2022/07/24

علامہ ساجد علی نقوی:

چھ جولائی عادلانہ نظام کے قیام اور عوامی و بنیادی حقوق کی پاسداری کا دن ہے

علامہ سید ساجد علی نقوی نے 6 جولائی “یوم فقہ جعفریہ “کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ مشہور مقولہ ہے ”ہرکہ آمد عمارت نوساخت “ جو بھی آیا اُس نے نئی عمارت تعمیر کی اوردنیاکی روایت جوکہ پاکستان میں زیادہ مروّج ہے کہ “جو بھی آیا وہ ایک نیا نعرہ لے کر آیا“۔
خبر کا کوڈ: 5632    تاریخ اشاعت : 2022/07/05

امام جوادؑ علم، تقوی، زہد و بخشش اور جود و سخا میں اپنے والد کی راہ پر گامزن تھے

امام محمد تقیؑ کا لوگوں سے رابطہ وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا تھا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرقے بہت سرگرم تھے اسی وجہ سے آپ اپنے ماننے والوں کو ان مذاہب کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 5617    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا

حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا: اہل بیت (ع) کی مثال سفینہ نوح جیسی ہے، جواس پرسوارہوگا وہی نجات پائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 5528    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی زیارت بہشت میں داخل ہونے کی اہم دستاویز ہے

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی صاحبزادی، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ہمشیرہ اور امام محمد تقی علیہ السلام کی پھوپھی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5497    تاریخ اشاعت : 2022/06/01

حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے

حضرت امام زین العابدین کا اسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
خبر کا کوڈ: 5012    تاریخ اشاعت : 2021/09/04

عید غدیر کی فضيلت اور اعمال / آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے

کل اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے۔ آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے اور زمین میں اس کا نام "المیثاق المأخوذ و الجمع المشہود" ہے۔
خبر کا کوڈ: 4879    تاریخ اشاعت : 2021/07/29

حضرت امام محمد باقر (ع) نے مسلمانوں کی علمی ، فکری اور ثقافتی بنیادوں کو مضبوط کیا

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے مسلمانوں کی علمی، فکری اور ثقافتی بنیادوں کومضبوط اور مستحکم کیا ، آپ جو بات دوسروں سے کہتے تھے سب سے پہلے خود اس پر عمل کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 4842    تاریخ اشاعت : 2021/07/18

اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ

آج صبح اہواز کے شہداء کی تشیع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 2587    تاریخ اشاعت : 2018/09/24

شہید علامہ عارف حسینی ؒ کی 30ویں برسی کیلئے تیاریاں، 10 رکنی کور کمیٹی تشکیل

اہل تشیع پاکستان کے فقید قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی ؒ کی 30ویں برسی کے اجتماعات کی تیاریوں کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے 10 رکنی کور کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1721    تاریخ اشاعت : 2018/06/30

مکتب تشیع ، مدافع حق اور استقامت کا مظہر

امام خمینی: مذہب تشیع کی روسے معاشرے کے تمام افراد، آزاد اور مستقل ہیں اور جب بھی اسلام نے کسی دیار میں فتح کا پرچم لہرایا تو لوگوں نے خوشی سے اسلام کا استقبال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 192    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں