اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
تنگسیری

خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگي بدامنی کا اصلی سبب/ ہمارا جواب دنداں شکن ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بحریہ کے سربراہ نے خطے میں غیر علاقائی طاقتوں کی موجودگی کو بد امنی اور دہشت گردی کے فروغ کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے مفادات کو نقصان پہنچانے والے ممالک کو منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5365    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی ہماری ریڈ لائن ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم خلیج فارس اور آبنائے ہرمز میں پائیدار امن و سلامتی کے لئے ہمہ وقت آمادہ ہیں اور علاقائی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5217    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر؛

دشمن کو ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں بھی داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے

پاسداران اسلامی انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ آج اگر اسلام کے جنگجو پانیوں میں امریکہ کیخلاف کھڑے ہیں تو ان کا یہ جذبہ شہداء کی پاکیزہ روحوں سے لیا گیا ہے اور دشمن کو ہمارے علاقائی پانیوں میں داخل ہونے اور ہمارے زیر کنٹرول پانیوں میں داخل ہونے کا کوئی حق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5070    تاریخ اشاعت : 2022/02/01

ایرانی سپاہ نے نئے میزائل شہر کا افتتاح کیا/ کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے سپاہ کی بحریہ کے نئے میزائل شہر کا افتتاح کرتے ہوئے کروز اور بیلسٹک میزائلوں کی رونمائی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4378    تاریخ اشاعت : 2021/03/16

خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس میں کامل امن و سلامتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ خلیج فارس کا مکمل کنٹرول اور نگرانی ایرانی بحریہ کے ہاتھ میں ہے، غیر علاقائي طاقتیں خلیج فارس کے امن کے لئے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4117    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

ایرانی سپاہ کا خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں ایرانی سپاہ نے خلیج فارس کے ساحلی علاقے میں زیر زمین میزائلوں کے اڈے کا افتتاح کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4107    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4045    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

مقبول خبریں