اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جاپان

شمالی کوریا نے امریکی صدر کے جنوبی کوریا کے دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے امریکی صدر جوبائیڈن کے جنوبی کوریا اور جاپان کے دو روزہ دورے کے اختتام پر تین میزائلوں کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5467    تاریخ اشاعت : 2022/05/27

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5392    تاریخ اشاعت : 2022/05/08

شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے جو رواں برس کا 15 واں اور رواں ہفتے کا دوسرا میزائل تجربہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5386    تاریخ اشاعت : 2022/05/07

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا

جنوبی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5160    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

جاپان کے وزير خارجہ کی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات

جاپان کے وزير خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4960    تاریخ اشاعت : 2021/08/22

قائد معظم انقلاب اسلامی کا اولمپک مقابلوں میں تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کا شکریہ

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ٹوکیو میں اولمپک مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے ایرانی کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4915    تاریخ اشاعت : 2021/08/08

جاپان ی وزیر خارجہ اگلے مہینے میں ایران کا دورہ کریں گے

جاپان ی ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ جاپان ی وزیر خارجہ آئندہ ماہ کے اوائل میں اسلامی جمہوریہ ایران کی نئی حکومت کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات کے لئے تہران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4801    تاریخ اشاعت : 2021/07/08

امریکہ، جاپان اور فرانس کا مشترکہ جنگی مشقوں کا فیصلہ

جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4508    تاریخ اشاعت : 2021/04/25

شمالی کوریا کا رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس میں شرکت سے انکار

شمالی کوریا نے رواں برس جاپان میں ہونے والے اولمپکس گیمز میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4434    تاریخ اشاعت : 2021/04/06

کوویڈ-19 کے بارے میں نئی تحقیق خوش آئند ہے

ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ کوویڈ-19 کے کوویڈ-19 کے مریضوں میں صحتیابی کے بعد نئے کورونا وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز 6 ماہ تک برقرار رہتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3963    تاریخ اشاعت : 2020/12/07

جاپان کے لیے ایرانی تیل کی تیسری کھیپ روانگی کے لیے تیار

جاپان ی کوزمو کمپنی نے اسلامی جمہوریہ ایران سے تیل کی تیسری کھیپ بھرنا شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3523    تاریخ اشاعت : 2019/01/28

ایشیائی میڈیا میں صدر ایران کے خطاب کی قدردانی

صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے تہتر ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی پالیسیاں ناکامی سے دوچار ہوں گی۔ صدر مملکت کے خطاب کا دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ خاص طور سے جنوب مشرقی ایشیا کے اخبارات نے وسیع پیمانے پر خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2625    تاریخ اشاعت : 2018/09/26

جاپان میں زلزلہ، درجنوں ہلاک و زخمی

جاپان کے ہوکائیڈو جزیرے میں آنے والے شدید زلزلے کےنتیجے میں تقریبا نو افراد جاں بحق ایک سو سڑسٹھ زخمی اور اڑتیس سے زائد دیگر لاپتہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2395    تاریخ اشاعت : 2018/09/06

29 اگست ایٹمی ہتھیاروں کی روک تھام کا دن

دنیا کو پر امن بنانے کیلئے ایٹمی ہتھیاروں کو تلف کرنا ناگزیرہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2339    تاریخ اشاعت : 2018/08/29

امریکی پابندیاں ناکام، ایران کی توانائی کی برآمدات میں 22 فی صد اضافہ

ایران کے خلاف امریکی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پچھلے چار ماہ کے دوران ایران سے توانائی کی برآمدات میں بائیس فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2034    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

چین کے بعد جاپان ی کمپنیاں بھی ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کیلئے پرعزم

چین کی معروف کمپنی سینوپیک کے اعلان کے بعد جاپان ی کمپنیوں نے بھی ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے اپنی حکومت سے امریکہ کے یکطرفہ پابندیوں کو نظرانداز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1928    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

شمالی اور جنوبی کوریا کے اعلی حکام کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور

شمالی اور جنوبی کوریا کے اعلی حکام کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور شروع ہوگیا ہے جسے دونوں ملکوں کے مستقبل کے تعلقات کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1298    تاریخ اشاعت : 2018/04/24

ایران نے 2017 میں 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا

ایرانی وزارت تیل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے گزشتہ سال مختلف یورپی اور ایشیائی ممالک کو 777 ملین بیرل خام تیل برآمد کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 32    تاریخ اشاعت : 2018/01/03

مقبول خبریں