اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جرائم

جنت البقیع میں آل رسول (ص) اور صحابہ کرام کی قبروں کا انہدام آل سعود کے وحشیانہ جرائم کا مظہر

جنت البقیع مدینہ منورہ میں واقع اہم قبرستان ہے جس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اہل بیت علیھم السلام ،امہات المومنین، جلیل القدر اصحاب، تابعین اور دوسرے اہم افراد کی قبریں موجود ہیں۔ ان مطہر اور مبارک قبروں پر بنے گنبدوں کو آل سعود نے 8 شوال 1344 ہجری قمری میں شہید کردیا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5399    تاریخ اشاعت : 2022/05/10

سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کا سر قلم کرکے جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے

یمن کی قومی نجات حکومت کے وزير خارجہ نے سعودی عرب میں یمنی قیدیوں کے سر قلم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قیدیوں کا سر قلم کرکے وحشیانہ اور جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5199    تاریخ اشاعت : 2022/03/14

دنیا صیہونی حکومت کے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرےگی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائيل کو اپنے بھیانک اور وحشیانہ جرائم کا جواب ضرور ملےگا۔
خبر کا کوڈ: 4671    تاریخ اشاعت : 2021/06/07

امریکہ نے صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی

امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے عالمی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تفتیش کی مخالفت کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4339    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

امریکہ کو یمن میں اپنے سنگین جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے بارے میں امریکی وزیر خارجہ کے الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ 6 سالہ جنگ میں امریکہ سعودی عرب کا اہم اتحادی ہے اور امریکہ کو یمن کے نہتے عربوں پر ہونے والے سنگين جرائم کے بارے میں جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4328    تاریخ اشاعت : 2021/03/03

اسرائیل کے فلسطینی اراضی میں غیرآئینی اقدامات جاری ہیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی نیکولائی میلاڈینوف نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کا علاقہ کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2581    تاریخ اشاعت : 2018/09/23

سعودی عرب کی جانب سے یمن میں اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کا انکشاف

ٹوئیٹر پر فعال ایک سعودی شہری نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام پر اسرائیلی ہتھیاروں کے تجربات کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1797    تاریخ اشاعت : 2018/07/08

سعودی عرب مشرقی وسطی میں اسرائیل کے ہمراہ ظلم و جارحیت کی علامت

اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی حکام نے اسرائیل کے ہمراہ اپنے ملک کو مشرق وسطی میں جرائم و جارحیت کے ایک نمونے میں تبدیل کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1159    تاریخ اشاعت : 2018/04/12

روسی قرارداد کی منظوری امریکہ و سعودی عرب کی جارحیت کی ناکامی

یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ نے یمن کے بارے میں روس کی قرارداد کی منظوری کو سعودی عرب کی سیاسی شکست قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 525    تاریخ اشاعت : 2018/02/28

ایران کی فضائیہ اور اینٹی نارکوٹیک بورڈ کے سربراہوں کا دورہ پاکستان

ایران کی فضائیہ کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسن شاہ صفی اور اینٹی نارکوٹیک بورد کے سربراہ بریگیڈیر محمد مسعود زاہدیان، پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 497    تاریخ اشاعت : 2018/02/26

عالمی برادری جنگی جرائم رکوانے میں ناکام

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ عالمی برادری، دنیا بھر میں انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کی روک تھام اور ان کے مقابلے کا مناسب انتظام کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 416    تاریخ اشاعت : 2018/02/23

"پلیرمو" کنونشن سے مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیوں سے کوئی تعلق نہیں: ایران

ایرانی محکمہ خارجہ نے منظم جرائم کی روک تھام کنونشن (پلیرمو) میں ایران کی شمولیت کے حوالے سے بعض شبہات کے جواب میں کہا ہے کہ اس کنونشن کا مزاحمتی گروہوں کی سرگرمیوں سے متعلق نہیں ہے.
خبر کا کوڈ: 188    تاریخ اشاعت : 2018/01/31

مقبول خبریں