اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جشن

قائد معظم انقلاب اسلامی نے نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جشن گلریزاں کے 35 ویں جشن کے موقع پر نیازمند قیدیوں کی رہائی کے لیے ایک ارب تومان کی مدد فراہم کردی۔
خبر کا کوڈ: 5285    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

جشن میلاد امام زین العابدین علیہ السلام

آسمان امامت و ولایت کے چوتھے درخشاں ستارے فرزند رسولۖ، پیغام رسان کربلا سیدالساجدین حضرت امام زین العادین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عالم اسلام اور دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں جشن و سرور کی محلفیں سجی ہوئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3803    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

یوم ولادت باسعادت علمدار کربلا کا عالمی جشن

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3796    تاریخ اشاعت : 2019/04/10

الجزائر کے عوام نے صدر کے استعفے کا کیا خیر مقدم

الجزائر کے صدرنےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3780    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

عید مبعث: ایران سراپا جشن و سرور

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مذہبی مقامات، مساجد اور امام بارگاہوں میں جشن عید مبعث جاری ہے اور نوجوان بچے سڑکوں پر جگہ جگہ اسٹال لگا کر مومنین کرام کو شربت اور مٹھائیاں تقسیم کر رہے ہیں- اسلامی عقائد و روایات کے مطابق ستائیس رجب المرجب حضرت محمد مصطفے صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خداوندعالم نے رسالت کے لئے مبعوث کیا-
خبر کا کوڈ: 3776    تاریخ اشاعت : 2019/04/03

باقر العلوم (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

فرزند رسول امام حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسب سے پورے ایران میں جشن کا سماں ہے اور مذہبی و ثقافتی مقامات پر محفل میلاد کا انعقاد کیا جا رہاہے۔
خبر کا کوڈ: 3730    تاریخ اشاعت : 2019/03/08

کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب کبری(س) کی ولادت با سعادت مبارک

ثانئ زہرا حضرت زینب کبری سلام اللہ علیھا پیدائشی طور پرغیر معمولی فہم و فراست کی حامل تھیں اورصبر و استقامت و ایثار کی پیکر تھیں۔
خبر کا کوڈ: 3440    تاریخ اشاعت : 2019/01/12

حضرت امام حسن عسکری (ع) کا جشن ولادت

فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3209    تاریخ اشاعت : 2018/12/16

جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو

ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
خبر کا کوڈ: 3079    تاریخ اشاعت : 2018/11/20

امام علی النقی ‏(ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو

آج اسلامی جمہوریہ ایران میں فرزند رسول حضرت امام علی النقی ‏(ع) کی ولادت با سعادت کا جشن شان و شوکت کے ساتھ منایا جا رہا ہے اسی مناسبت سے ہم ھدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2304    تاریخ اشاعت : 2018/08/27

ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی کی تقریبات

ہندوستان میں 71 ویں جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2214    تاریخ اشاعت : 2018/08/15

تحریک انصاف کی واضح برتری پر پاکستان بھر میں جشن

پاکستان کے 11ویں عام انتخابات عوام کی بھرپور اُمنگوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئے تاہم حتمی سرکاری نتائج 14 گھنٹے گزر جانے کے باوجود بھی جاری نہیں ہوسکے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1998    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

حضرت امام رضا (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو

آج گیارہ ذی قعدہ دنیا بھر کے اہل تشیع کے آٹھویں امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کا یوم ولادت با سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 1966    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

آٹھویں امام حضرت امام علی رضا (ع) کی شب ولادت باسعادت کا جشن

دس ذی القعدہ فرزند رسول (ص) اور آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے امام حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت ہے۔ اسی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن و قصیدہ خوانی کی محفلیں شروع ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1963    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

فرانس کے حالات کشیدہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات

فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا اور شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔
خبر کا کوڈ: 1868    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

کریمہ اہل بیت کا جشن ولادت باسعادت

کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور میں غرق ہے
خبر کا کوڈ: 1842    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

عالم ہستی میں جشن قائم آل محمد

اسلامی جمہوریہ ایران، عراق ، پاکستان، ہندوستان، لبنان، شام اور بحرین سمیت پوری دنیا میں منجی عالم بشریت امام زمانہ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کا جشن انتہائی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام سے منایا گیا اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے
خبر کا کوڈ: 1351    تاریخ اشاعت : 2018/05/03

منجی عالم بشریت حضرت امام عصرعجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا جشن ولادت باسعادت

منجئی عالم بشریت، قائم آل محمد حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی شب ولادت باسعادت اور شب برات کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی پرشکوہ انداز میں منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1340    تاریخ اشاعت : 2018/05/01

لشکرحسینی کے عظیم علمبردار کا جشن ولادت

علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص کربلائے معلی میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1282    تاریخ اشاعت : 2018/04/22

اعیاد شعبانیہ اور جشن سرکار وفا

ماہ شعبان المعظم کی پرمسرت وبابرکت عیدوں کے موقع پر جنھیں اعیادشعبانیہ کہا جاتاہے اسلامی جمہوریہ ایران سمیت عراق پاکستان ہندوستان اور پوری دنیا میں کائنات کی عظیم ترین ہستیوں کے ایام ولادت باسعادت کا جشن منایا ہے
خبر کا کوڈ: 1272    تاریخ اشاعت : 2018/04/21

مقبول خبریں