اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
جنگ
روسی صدر:

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5749    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

محمد علی الحوثی:

ممکن نہیں کہ شکست کو قبول کرلیں/ جارحیت نہ رکی تو جہاد کے لئے تیار ہیں

یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سینیئر رکن نے کہا کہ یا یمنی قوم کے خلاف جنگ اور محاصرہ ختم ہوگا یا ہم جہاد جاری رکھنے کے لئے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5746    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

ہاآرتص:

صہیونی حکومت کی فضائیہ فورسز اگلی جنگ میں تباہ ہوجائیں گی

ہاآرتص اخبار کے مطابق ناجائز صہیونی ریاست کی فضائیہ برسوں سے دنیا کے سامنے اپنی ایک بہادرانہ تصویر پیش کرنے کی کوشش کر رہی ہے، تاکہ وہ دنیا کی بہترین فضائیہ کی طرح نظر آئے لیکن حقیقت بالکل مختلف ہے، کیونکہ بہت سے مسائل ہیں جو اگلی کئی جنگ وں میں اس کی فضائیہ کو بری طرح متاثر کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5711    تاریخ اشاعت : 2022/07/25

جنگ کے پہلے ہی پانچ منٹ میں غاصبوں پر 150 میزائل داغیں گے

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے آج شام لبنان کے شہر صیدا میں ایک عوامی کانفرنس سے خطاب کیا۔
خبر کا کوڈ: 5602    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

شام مسلط کردہ بین الاقوامی جنگ میں کامیاب رہا/ شام کے احترام اور اعتبار میں مزید اضافہ ہوگیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

میجر جنرل صفوی:

یوکرائن جنگ نے نیٹو کی طاقت کو کم کردیا ہے

ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے معاون اور اعلی مشیر نے کہا ہے کہ یوکرائن کی جنگ نے امریکہ، نیٹو اور یورپ کی طاقت کو کم کر دیا ہے، یقیناً روس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے اور روسی عوامی سفارت کاری کی طاقت کے زوال کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5272    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

روس کا یوکرائن میں جلد فوجی مقاصد حاصل کرنے کا اعلان

روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
خبر کا کوڈ: 5264    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

روس کا یوکرائن کے شہر اوڈیسہ کی بندرگاہ پر فضائی حملہ

روس نے یوکرائن کے جنوبی شہراوڈیسہ اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5256    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

یمنی فورسز اور قبائل نے یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کو شکست سے دوچار کردیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255    تاریخ اشاعت : 2022/04/03

روسی فوج کی پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سےبڑے فوجی اڈے پر شدید بمباری

روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں 35 اہلکار ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5193    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے

روسی صدارتی محل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے اور روس اپنے ملک و عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کے ضروری اقدام سے دریغ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 5180    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

امریکہ اور برطانیہ نے یوکرائن کو تباہ کن جنگ میں دھکیل دیا

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے یوکرائن جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یوکرائن کو جنگ کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ امریکہ پر اعتماد اور بھروسہ کرنا حماقت اور نادانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5177    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

یوکرائن میں روس کے تربیت یافتہ فوجی لڑر ہے ہیں/ یوکرائن کا روسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

یوکرائن کے بحران میں اضافہ / امریکہ کی یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش

یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107    تاریخ اشاعت : 2022/02/20

امریکہ کو 20 سالہ افغان جنگ میں صفر کامیابی حاصل ہوئی

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ میں امریکہ کو صفر کامیابی ملی جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں عام شہریوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5009    تاریخ اشاعت : 2021/09/02

امریکہ کے سابق وزیر دفاع کا انتقال ہوگیا

امریکہ کے سابق وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ کا 88 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
خبر کا کوڈ: 4776    تاریخ اشاعت : 2021/07/01

پاکستان کسی کے خوف سے اپنی خود مختاری پر سمجھوتہ نہیں کرےگا

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے خوف سے ملکی خود مختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 4774    تاریخ اشاعت : 2021/07/01

ایران کا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے اعلی مشیر نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4763    تاریخ اشاعت : 2021/06/29

وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچایا

پاکستانی فوج کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے تشخص کو شدید نقصان پہنچایا۔
خبر کا کوڈ: 4752    تاریخ اشاعت : 2021/06/27

مقبول خبریں